MCD Standing Committee Elections News: ‘عام آدمی پارٹی ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی کے انتخابات میں نہیں لے گی حصہ ، منیش سسودیا نے کیااعلان
منیش سسودیا کے مطابق دہلی کے ایل جی ونے کمار سکسینہ نے ایم سی ڈی کمشنر کو رات تک انتخابات کرانے کا حکم دیا۔ میں پوچھتا ہوں- یہ کیا سازش ہے؟ آخر ایڈیشنل کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کیسے ہو سکتے ہیں؟
MCD Ward Committee Election: میئر شیلی اوبرائے نے ملتوی کردیا ایم سی ڈی وارڈ کمیٹیوں کا ہونے والا الیکشن، بتائی یہ وجہ
دہلی میونسپل کارپوریشن کی وارڈ کمیٹی اورہرزون سے ایک اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن کا الیکشن اب کچھ دنوں کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ میئرڈاکٹرشیلی اوبرائے نے پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے سے انکار کردیا۔
Delhi MCD Councilors Allowance: دہلی میونسپل کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، کونسلروں کو میٹنگ کے لئے ہر روز ملے گا 25,000 روپئے کا بھتہ
راجدھانی دہلی میں جمعرات کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایوان میں کونسلروں کے بھتے میں اضافہ سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی۔ اس کے بعد دہلی کے کونسلروں میں خوشی کی لہر ہے۔ سال 2007 کے بعد اب جاکردہلی کے کونسلروں کے بھتے میں اضافہ کی بات کہی گئی ہے۔
Shelly Oberoi and Aaley Mohammad Iqbal unanimously elected mayor and Deputy Mayour of Delhi MCD: عام آدمی پارٹی کی شیلی اوبرائے میئر اور آل محمد اقبال ڈپٹی میئردوبارہ منتخب، بی جے پی نے چھوڑ دیا میدان
عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے ایک بار پھر دہلی کی میئر بن گئی ہیں۔ ان کے علاوہ آل محمد اقبال کو بھی ڈپٹی میئرعہدے کے لئے بلامقابلہ منتخب کیا گیا کیونکہ بی جے پی کی طرف سے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں نے الیکشن سے پہلے اپنا نام واپس لے لیا۔
Delhi MCD Standing Committee Elections: ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی کے الیکشن میں ایک ووٹ پر ہنگامہ، ہاتھا پائی اور جوتے چپل تک چلے، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
دہلی ایم سی ڈی کی میئر شیلی اوبرائے نے ووٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا تو میونسپل کارپوریشن کے سکریٹری اور الیکشن کمیشن کے افسر نے اسے درست بتایا۔ اسے لے کر میئر اور افسران کے درمیان تلخ بحث ہوئی۔
Sanjay Singh Attacks On BJP: دہلی ایم سی ڈی میئر شیلی اوبرائے کی گاڑی پر حملہ! سنجے سنگھ نے کہا- ’مجھے بھی 3 جگہ روکا گیا‘
Delhi AAP Celebration News: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیلی اوبرائے نے پہلے دن ہی میئرعہدے کا چارج سنبھالا اور کئی بار ایوان ملتوی کرنا پڑا، لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی۔