Elon Musk Naming Son Shekhar : ایلون مسک کی پارٹنر شیوان جِلس کا بھارت سے ہے خاص رشتہ، بتایا بیٹے کا نام کیوں رکھا ’شیکھر‘؟
ارب پتی ایلون مسک نے حال ہی میں نِکھل کامتھ کے ساتھ پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی اور خصوصاً اپنی پارٹنر شیوان جِلس سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ مسک نے بتایا کہ شیوان کا بھارت سے گہرا تعلق ہے، جو ان کی فیملی کی جڑوں سے جڑا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مسک نے پہلی بار یہ بھی بتایا کہ ان کے بیٹے کا درمیانی نام "شیکھر" کیوں رکھا گیا اور اس نام کے پیچھے کی کیا کہانی ہے۔





