Bharat Express DD Free Dish

Sharmila Tagore

فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے سربراہ شیوندر سنگھ ڈونگر پور نے کہا کہ یہ میری پسندیدہ فلم ہے اور اسے بحال کر کے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ انہوں نے اس فلم کے بحالی کا مشورہ دینے پر ویس اینڈرسن کا شکریہ ادا کیا۔

سیف علی خان پر 16 جنوری کو ان کے گھر میں گھسنے والے نے چاقو سے حملہ کیا تھا۔ ملزم نے اداکار پر چھ بار حملہ کیا تھا۔ تب سے سیف ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل ہیں۔

تنوجا سمرتھ اور شومو مکھرجی کی شادی بالکل فلمی کہانی کی طرح تھی، یعنی ان کی محبت سے لے کر ان کی شادی تک سب کچھ فلمی تھا۔ دونوں کی دو بیٹیاں کاجول اور تنیشا تھیں۔ پھر جیسے ہی تنیشا پیدا ہوئی دونوں الگ ہو گئے لیکن دونوں میں سے کسی نے بھی ایک دوسرے کو طلاق نہیں دی۔

ایم کے پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کرکٹ میچ کے بعد دہلی میں ایک پارٹی میں ملے۔ اس وقت نہ تو شرمیلا  ٹیگورکو کرکٹ کا کوئی علم تھا اور نہ ہی نواب پٹودی ان کی فلمیں دیکھا کرتے تھے۔

سوہا علی نے کچھ عرصہ فورڈ فاؤنڈیشن اورسٹی بینک میں کام کیا۔ اس کے بعد سال 2004 کے دوران انہوں نے بنگالی فلم ’اِتی سری کانتا‘ سے سنیما کی دنیا میں پہلا قدم رکھا۔