Bharat Express DD Free Dish

Shaheen Shah Afridi

پاکستان کے تیزگیند بازشاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کے ساتھ ایک تصویرشیئرکی ہے، جس سے دونوں کے درمیان چل رہی بحث کی خبروں پر بریک لگ گیا ہے۔

Pakistan Asia Cup 2023: پاکستان نے ایشیا کپ 2023 کے سپر-4 میچ میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دی۔ پاکستانی گیند باز ٹورنا منٹ میں ابھی تک بہترین پرفارمر رہے ہیں۔

ایشیا کپ 2023 کے مقابلے کا آغاز ہوچکا ہے ،پہلا مقابلہ پاکستان اور نیپال کے بیچ میں ہورہا ہے ۔ نیپال کے سامنے پاکستان نے ایک بڑا ہدف رکھا ہے جس کا پیچھا نیپال کی ٹیم کررہی ہے۔ اس افتتاحی میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندارگیند بازی کی اور تین وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے گھر پر نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔ ونڈے اور ٹی-20 سیریز کے لئے پوری طرح سے نئی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بابر اعظم اور اسٹار گیند بازشاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تمام سینئرکھلاڑیوں کو واپس ٹیم میں جگہ دی ہے۔