PM Modi Pays Tribute To Bhagat Singh, Sukhdev, Rajguru: شہید دیوس پر پی ایم مودی نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو پیش کی خراج عقیدت
اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں بعد بھی ان تینوں شہداء کی قربانی کی داستانیں ملک کے ہر بچے کی زبان پر ہیں۔ ان کی جدوجہد آج بھی قوم کو ملک کے لیے دن رات محنت کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔
Mahatma Gandhi Death Anniversary: جب مہاتما گاندھی نے ’عدم تشدد‘ کو بنایا آزادی کا سب سے طاقتور ہتھیار
مہاتما گاندھی کا فلسفہ ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ امن کوئی دور کا خواب نہیں بلکہ ایک قابلِ حصول مقصد ہے۔ ان کی تعلیمات امید، ہم آہنگی اور باہمی احترام کا ایک لازوال پیغام دیتی ہیں۔





