کشمیری علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے این آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیا جواب طلب
سینئر وکیل سدھارتھ لوتھرا نے این آئی اے کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ این آئی اے سے متعلق نہیں ہے۔ یہ ڈی آئی جی رینج سے منسلک ہے۔ ٹیلی فون اور ای میٹنگ کی سہولت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اجازت درکار ہے۔