Shab-E-Barat 2025: مغفرت کی رات ہے شب برات، جانئےاسے منانے کا کیا ہے صحیح طریقہ
مسلم معاشرے میں شب برات کا تہوار عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ یہ اسلام کے اہم تہواروں میں سے ایک ہے، جو ماہ شعبان کی 14 اور 15 تاریخ کی درمیانی رات کو منایا جاتا ہے۔ اس سال شب برات 13 فروری 2025 کو ہے۔
Not allowed prayers on occasion of Shab-e-Baraat: سرینگر کی جامعہ مسجد میں شب برات منانے کی نہیں دی گئی اجازت،میر واعظ کو بھی رکھا گیا خانہ نظربند
واضح رہے کہ مرکزی جامع مسجد، وادی کا سب سے اہم مذہبی مرکز،شب برات پر خاموش رہا۔جبکہ سابقہ سالوں میں یہ دعاؤں سے گونجتا تھا۔ لوگ ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوتے تھے ،لیکن اس بار انتظامیہ نے تالے لگا دیے تھے۔ترجمان نے کہا کہ نمازی "انتہائی پریشان اور دل شکستہ تھے۔





