Shaam-e-Ghazal at Safdarjung Tomb: سرینڈیپیٹی آرٹس نے 10 سال مکمل ہونے کا منایا جشن، سبھیتا فاؤنڈیشن کے تعاون سے صفدرجنگ ٹامب میں ’شامِ غزل‘ پروگرام کا انعقاد
سبھیتا فاؤنڈیشن اور سرینڈیپیٹی آرٹس نے صدفرجنگ ٹومب میں منفرد ثقافتی تجربہ پیش کیا، جس کا مقصد فن، ثقافت اور تاریخی ورثے کو فروغ دینا تھا۔ پروگرام نے اس مقبرے کو محض تاریخی جگہ کے بجائے ایک ایسا اسٹیج بنایا جہاں فنکارانہ اظہار اور عصری عمل ایک دوسرے میں گھل مل جائیں۔





