GST and Custom Act: جی ایس ٹی اور کسٹم ایکٹ کیس میں سپریم کورٹ کل سنائے گا فیصلہ، ان دفعات کو کیا گیا ہے چیلنج
جی ایس ٹی اور دیگر قوانین کی دفعات کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ کل اپنا فیصلہ سنائے گا۔ عرضی CGST (مرکزی سامان اور خدمات ٹیکس) / SGST (ریاستی سامان اور خدمات ٹیکس) اور کسٹم ایکٹ کی دفعات کو چیلنج کرتی ہے۔
GST Collection: دسمبر 2024 میں 7.3 فیصد بڑھ کر 1.77 لاکھ کروڑ روپے ہوئی جی ایس ٹی کی وصولی
دسمبر 2024 میں ہندوستان کی اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی وصولی 7.3 فیصد بڑھ کر 1.77 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ جو کہ ایک سال پہلے کی اسی مدت میں 1.65 لاکھ کروڑ روپے تھا۔
GST: نومبر میں جی ایس ٹی کی وصولی گزشتہ سال کے مقابلے میں 11 فیصد بڑھ کر 1,45,867 کروڑ ہوئی
GST: نومبر کے مہینے میں ملک میں جی ایس ٹی کی وصولی 1,45,867 کروڑ روپے رہی، جو پچھلے سال کی اسی مدت سے 11 فیصد زیادہ ہے۔ یہ بات وزارت خزانہ کے اعداد و شمار سے سامنے آئی ہے۔ گزشتہ مسلسل نو مہینوں سے ..





