Bharat Express DD Free Dish

Sexual Abuse Case

ساتھی ڈین شویتا اور کچھ دیگر اسٹاف ممبران پر بھی سنگین الزامات ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق، ان لوگوں نے سوامی کے جنسی مطالبات ماننے کے لیے طالبات پر دباؤ ڈالا اور ان کی شکایات کو نظرانداز کیا۔ مخالفت کرنے والی طالبات کو معطلی اور اخراج کی دھمکیاں دی گئیں۔ اتنا ہی نہیں طالبات کے والدین کو بھی مداخلت سے روکا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کئی باراس بات کی تردید کرتے رہے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ پیش  نہیں آیا ہے، انہوں نے اس سال کے شروع میں ایک مقدمے میں مختصر گواہی دی، جس کے بعد انہیں 83.3 ملین امریکی ڈالرجرمانے کی سزا دی گئی۔

جے سوریا نے پوسٹ میں مزید لکھا - 'اپنی ذاتی وابستگیوں کی وجہ سے میں اور میرا خاندان گزشتہ ایک ماہ سے امریکہ میں ہیں اور اس دوران مجھ پر جنسی ہراسانی کے دو جھوٹے الزامات لگائے گئے۔

سورج ریوننا نے اسے نوکری دلانے کے نام پر اس کا جنسی استحصال کیا اور اس کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلق قائم کیا۔ سورج ریوننا سے پہلے پرجول ریوننا کے خلاف جنسی استحصال کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔