Major attack on coal mine in Balochistan: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان پر بڑا حملہ، نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 20 افراد ہلاک، 7 زخمی
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے جا رہا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی اس میں شرکت کرنے والے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان میں ہونے والے حالیہ واقعے نے سیکورٹی کے حوالے سے تشویش پیدا کردی ہے۔
EAM S Jaishankar to visit Pakistan:پاکستان جائیں گے مرکزی وزیرخارجہ ایس جئے شنکر، ایس سی او سمٹ میں کریں گے شرکت، رشتہ میں بہتری کا ہوسکتا ہے آغاز
وزیراعظم نریندر مودی پاکستان میں منعقد ہونے والی اس سمٹ میں حصہ نہیں لیں گے بلکہ مرکزی وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر پاکستان جائیں گے اور ایس سی او سمٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے ۔ وزیرخارجہ کے ساتھ ایک وفد بھی ہوگا جو اس دورے کے دوران ان کےساتھ ہوگا۔
India’s Foreign Policy achieved a huge success at the SCO Conference: ایس سی او کانفرنس میں ہندوستان کی خارجہ پالیسی نے بڑی کامیابی حاصل کی
خارجہ امورکے وزیر ایس جے شنکر نے اسلام آباد کو دہشت گرد تنظیموں کی مدد جاری رکھنے پرتنقید کا نشانہ بنایا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کودہشت گردی کو فروغ دینے والا اورجوازفراہم کرنے والا ترجمان قراردیا۔
SCO Meet: سرحد پار دہشت گردی سمیت تمام شکلوں میں دہشت گردی کو روکا جانا چاہیے-جے شنکر
جے شنکر نے کہا کہ افغانستان میں ہماری فوری ترجیحات میں انسانی امداد فراہم کرنا، حقیقی معنوں میں جامع حکومت کو یقینی بنانا اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنا شامل ہے۔
SCO Meet: ایران اور بیلاروس بن سکتے ہیں شنگھائی تعاون تنظیم کے کل وقتی رکن
ایس سی او کی میزبانی اس سال ہندوستان کر رہا ہے اور گوا ایس سی او کے تمام رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اس مقام پر استقبال کرنے کے لیے تیار ہے جہاں ایس سی او کے نئے اراکین کے بارے میں فیصلے کیے جائیں گے۔
SCO Meet: پاکستان کے وزیر خارجہ کا 12 سال بعد ہندوستان کا دورہ، نہیں ہوئی ایس جے شنکر کے ساتھ کوئی دو طرفہ بات چیت
جولائی 2011 کے بعد جب اس وقت کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے امن مذاکرات کے لیے پاکستان کا دورہ کیا تھا، بلاول کا یہ دورہ پاکستان کے وزیر خارجہ کے طور پر پہلا دورہ ہوگا۔