PM Modi Highlights India’s Growing Self-Reliance: جوہری توانائی سے سیمی کنڈکٹر تک جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ سائنسی ورثے کو آگے بڑھا رہا ہے ہندوستان: وزیر اعظم مودی
ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستانی تہذیب کی جڑیں علم اور دریافت میں پیوست ہیں۔ صفر کی دریافت سے لے کر عددی نظام کی ترقی اور فلکیات کے شعبے میں پیش رفت تک، ہندوستانی تہذیب ہمیشہ علم اور دریافت پر مبنی رہی ہے۔
PM Narendra Modi: ای ایس ٹی آئی سی 2026 میں وزیر اعظم مودی نے عام لوگوں کے فائدے کے لیے تحقیق کے استعمال پر زور دیا: سائنسداں
سائنس دانوں کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی نے اے آئی اور دیگر ٹیکنالوجیز کو ہتھیار بنانے کے بجائے انسانیت کی خدمت میں استعمال کرنے اور 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ و خود کفیل ملک بنانے کی اپیل کی۔
Emerging Science, Technology and Innovation Conclave: وزیراعظم مودی نے ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن کانکلیو 2026 کا کیا افتتاح
نئی دہلی میں 29 اکتوبر تک جاری رہنے والے سہ روزہ کانکلیو میں سائنس دان، محققین، ماہرین تعلیم، پالیسی ساز اور صنعت کے نمائندے کریں گے شرکت۔ کانکلیو میں ’گلوبل کنیکٹ نیٹ ورکنگ ایونٹ‘ کے نام سے ایک نئی پہل بھی شامل ہے۔
Chemistry Nobel Prize 2026: کیمسٹری کا 2026 کا نوبیل انعام ہنری بی کاغن اور کینسو سوئی کے نام، تحقیق نے دکھائی نئی راہ
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے آرگینک کیمسٹری میں اہم دریافت پر دونوں سائنس دانوں کو نوبیل انعام دینے کا اعلان کیا، غیر متناسب آرگینک ترکیب میں نان لائنئر اثرات اور آٹو کیٹالیسس پر تحقیق کو ملا اعزاز۔
Jamia Hamdard Signs MoU: جامعہ ہمدرد اور نیشنل ڈوپ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے درمیان اہم معاہدہ، ڈوپنگ سائنس، اینٹی ڈوپنگ ریسرچ اور طلبہ کی تربیت کے فروغ کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط
دونوں اداروں نے امید ظاہر کی کہ یہ اشتراک مشترکہ تحقیقی منصوبوں، تکنیکی مہارت کے تبادلے، تربیتی پروگراموں اور سائنسی سرگرمیوں کے ذریعے بھارت میں اینٹی ڈوپنگ سائنس کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنائے گا۔ اس کے ساتھ ہی کھیلوں میں شفافیت، صاف مقابلے اور دیانت داری کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔





