Unnao Bus Fire: اناؤ میں اسکول کے بچوں سے بھری اے سی بس میں اچانک لگی آگ، ڈرائیور کی سمجھداری سے ٹلا بڑا حادثہ، تمام بچے محفوظ
بس میں اسکولی بچے سوار تھے، جو واٹر پارک میں تفریح کے بعد اپنے گھروں کو کانپور واپس جا رہے تھے۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور اور بس عملے نے بروقت سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام بچوں کو بحفاظت نیچے اتار لیا، ورنہ کوئی بڑا حادثہ پیش آ سکتا تھا۔
School Bus Accident: نیپال کے پوکھرا کے قریب سڑک سے پھسل کر کھائی میں گری اسکول بس، حادثے میں 5 کی موت
بس کالیکا انگلش بورڈنگ اسکول کی تھی۔کاسکی ضلع پولیس دفتر کے سربراہ پولیس سپرنٹنڈنٹ نوین کارکی نے آئی اے این ایس کو بتایا کہ حادثے میں 5 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، حادثے کے وقت بس میں 17 طلبہ، ایک دیگر مسافر اور ڈرائیور سوار تھے۔
Cuddalore train-school van accident: ریلوے ٹریک سے گزر رہی تھی اسکولی بس،اچانک آگئی ٹرین،دو طالب علموں کی موت،نصف درج زخمی
اب تک ریلوے ٹریکس پر کئی حادثات ہوچکے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر حادثات جلد بازی کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کو نظر انداز کرنا جان لیوا ثابت ہوا ہے۔ کئی بار پھاٹک کے نیچے سے بائک یا سکوٹر نکالنے والے لوگ بھی ٹرین کی زد میں آ چکے ہیں۔
Pakistan School Bus Terror Attack: پاکستان میں اسکول بس پردہشت گردانہ حملہ، 4 بچوں کی موت، 38 زخمی
پاکستان میں ایک خودکش حملہ ہوا ہے۔ اس باراسکول بس کونشانہ بنایا گیا ہے، جس میں چاربچوں کی موت ہوگئی ہے۔
Bangkok School Bus Catches Fire: بنکاک میں ٹائر پھٹنے سے اسکول بس میں لگی آگ، 25 طلباء ہلاک
وزیر ٹرانسپورٹ سوریا جنگرنگ رنگ کٹ نے بتایا کہ بس میں 44 مسافر سوار تھے۔ سب اسکول کے سفر پر جا رہے تھے۔ اس کے بعد دارالحکومت کے شمالی مضافاتی علاقے پتھم تھانی صوبے میں بس میں آگ لگ گئی۔
School Bus Overturns: ہریانہ میں سڑک حادثہ، اسکول بس الٹنے سے 6 بچے ہلاک، ایک درجن سے زائد طلبا زخمی
ہریانہ کے مہندر گڑھ ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ جمعرات (11 اپریل) کو ایک اسکول بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ جس میں سکول کے 6 بچے ہلاک جبکہ ایک درجن سے زائد طلباء شدید زخمی ہو گئے۔
Accident on Delhi-Meerut Expressway: دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر بڑا حادثہ- ڈمپر سے ٹکرائی اسکول وین، ڈرائیور اور ایک بچہ ہلاک، 9 زخمی
تصادم اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے-ٹکڑے ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے۔ یہ حادثہ کیسے ہوا اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
Manipur Accident :منی پور میں خوفناک سڑک حادثہ، طلباء کی بس پلٹی، ایک درجن سے زائد طلباء ہلاک
حادثے کے بعد موقع پر کہرام مچ گیا۔ مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر مدد کی۔ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ تمام زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔





