Bharat Express Uttarakhand Conclave: اتراکھنڈ حکومت میں کابینی وزیرسوربھ بہوگنا نے کہا- اتراکھنڈ کی معیشت سیاحت پر منحصر
اتراکھنڈ کے سلور جبلی کے موقع پربھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں اتراکھنڈ کی اہم ہستیاں شرکت کر رہی ہیں۔