US-Iran peace talks: امریکہ۔ایران مذاکرات کے لیے کوششیں جاری، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بدستور برقرار ہے اور عالمی طاقتیں امریکہ اور ایران کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ پاکستان کی یہ سرگرمیاں خطے میں ایک فعال سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے خود کو امن کے ضامن کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے۔
PM Modi Speaks with Saudi Crown Prince Over Phone: وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد سے کی فون پر بات ، توانائی تنصیبات پر ایرانی حملوں کی مذمت کی
28 فروری کو ایران پر امریکہ-اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کے بعد سے ہی بھارت نے عالمی امن کی بات دہرائی ہے۔ وزیراعظم نے خلیج کے تمام سربراہان سے الگ الگ بات کی اور اپنی فکر ظاہر کی۔ انہوں نے ہمیشہ اس مسئلے کو مذاکرات اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے کو درست قرار دیا ہے۔
Saudi Arabia buys Turkish drones during Erdogan’s visit: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ میں ترک صدر اردوگان کا کیا استقبال، متعدد مفاہمت ناموں پرہوئے دستخط
سعودی عرب نے ترک ڈرون خریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو کہ صدر رجب طیب ایردوگان نے ترکی کی مشکلات کی شکار معیشت کے لیے حاصل کیے گئے کئی منافع بخش معاہدوں میں سے ایک ہے۔اس دورے کے دوران انہوں نے سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان دونوں کو ترکی کی دو الیکٹرک کاریں بطور تحفہ پیش کیں ہیں۔





