Bharat Express DD Free Dish

Sania mirza

سابق ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا گزشتہ کئی دنوں سے شعیب ملک سے طلاق کی خبروں سے متعلق بحث ہے۔ اسی درمیان اداکارہ کے نئے انداز کی کچھ تصاویرسامنے آئی ہیں۔

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا رشتہ تو ختم ہوگیا ہے۔ دونوں نے 14 سال پرانے رشتے کو توڑا ہے۔ اس درمیان ثانیہ مرزا کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے، جس شادی سے متعلق ہی ہے۔

اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا پہلی بار سوشل میڈیا پرنظرآئیں۔ ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ثانیہ مرزا شیشے کے سامنے نظرآرہی ہیں۔

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں کھیل رہے ہیں۔ یہ کھلاڑی لیگ کے چھٹے میچ میں ہی تنازعہ کا شکار ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ سے شعیب ملک کا وہ اوور ہے، جس میں انہوں نے تین نو بال پھینکی۔

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی 14 سال کی شادی ٹوٹ گئی ہے۔ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لے لیا ہے۔ اس درمیان ثانیہ مرزا نے طلاق کی خبر کے بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

ثانیہ مرزا کے والد  کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ زندگی کے ان حساس لمحات میں سب سے درخواست ہے کہ افواہوں سے پرہیز کریں اور موجودہ حالات میں ثانیہ کی پرائیویسی کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اب تک اپنے رشتے ختم ہونے کی باضابطہ طورپرتصدیق نہیں کی ہے، لیکن سوشل میڈیا پرکافی دنوں سے دونوں کے الگ ہونے کی خبریں گردش کرتی رہیں اورآج شعیب ملک اورثنا جاوید نے تمام افواہوں کوحقیقت میں تبدیل کردیا اورطلاق کی خبرپرمہربھی لگادی۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو اپنا ہم سفر بنالیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ثنا جاوید کون ہیں اوران کے شوہر کون ہیں؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔ لیکن، کچھ عرصے سے ان کی طلاق کی خبریں زور پکڑ رہی تھیں۔ ادھر شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔

انجلینا جولی نے بھی اسرائیل-فلسطین کے درمیان جاری جنگ پر غیر جانبدارانہ بیان دیا ہے۔انجلینا جولی نے زور دیا کہ 'غزہ میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ آباد ہیں، جن میں سے نصف بچے ہیں، جو دو دہائیوں سے محاصرے میں زندگی گزار رہے ہیں۔