SIR Politics: ’’جس کے بال سفید ہو جائیں، وہ شہری نہیں ہونا چاہیے…‘‘، جانئے سندیپ دکشت نے کیوں کہی یہ بات
رام بھدراچاریہ کے اس بیان کے بارے میں کہ سونیا گاندھی ہندوستانی نہیں ہیں، کانگریس لیڈر نے کہا کہ ان کی نظر میں کون بھارتی ہے اور کون نہیں، اس کا کوئی مطلب نہیں۔ ہمارے یہاں لوگوں کی شہریت ہمارا آئین طے کرتا ہے، یہ کوئی فرد طے نہیں کر سکتا۔
Sandeep Dixit on Ceasefire: جنگ بندی کے متعلق بیرونی طاقتوں کی مداخلت پر کانگریس لیڈر سندیپ دکشت نے اٹھائے سوال، کہہ دی بڑی بات
سکریٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا تھا کہ شام پانچ بجے سے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی نافذ ہو گئی ہے۔ وکرم مسری نے کہا کہ پاکستان کے ڈی جی ایم او نے ہفتہ کی دو پہر فون پر بات کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے اپنی شرائط پر جنگ بندی کی ہے اور دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز 12 مئی کو پھر سے بات کریں گے۔
Defamation Complaint Against Atishi and Sanjay Singh: راؤز ایونیو کورٹ نے آتشی اور سنجے سنگھ کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کیا
راؤز ایونیو کورٹ نے کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سندیپ دکشت کی طرف سے دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ آتشی اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کے خلاف دائر ہتک عزت کی شکایت میں سمن جاری کرنے کے بارے میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
Delhi High Court: آتشی اور سنجے سنگھ کو راحت، عدالتی فیس ادا نہ کرنے پر سندیپ دکشٹ کی ہتک عزت کی درخواست خارج
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کارگذار وزیر اعلیٰ آتشی اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے آتشی اور سنجے سنگھ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے کو خارج کر دیا ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: دہلی کانگریس کی پہلی فہرست جاری، اروند کیجریوال کے خلاف سندیپ دکشت کو بنایا گیا امیدوار، ہارون یوسف، علی مہدی اورعبداالرحمٰن کو ملا ٹکٹ
نئی دہلی: دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے سیاسی پارٹیوں نے تیاری شروع کردی ہے۔ کانگریس بھی مقابلے میں کوئی کسرنہیں چھوڑنا چاہتی ہے۔ کانگریس نے 21 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔
Delhi Congress Candidates List Election 2025: دہلی کانگریس جلد کرے گی امیدواروں کا اعلان، الکا لانبا، ہارون یوسف سندیپ دکشت اورعلی مہدی کا نام ہوگا فائنل!
ذرائع کے مطابق، کانگریس اپنی پہلی فہرست میں الکا لانبا کونئی دہلی، دیویندریادوکو بادلی اورسندیپ دکشت کوبابرپورسیٹ سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔
Sandeep Dikshit Attack Mamata Banerjee: ممتا بنرجی بی جے پی کی ایجنٹ ، انڈیا الائنس کی کنوینر سے متعلق پیشکش پر کانگریس کا رد عمل
ممتا بنرجی کی انڈیا الائنس کی لیڈر بننے کی خواہش پر سندیپ دکشت نے کہا کہ 'سینئر لیڈر فیصلہ کریں گے کہ انڈیا الائنس کا کنوینر کون ہو گا'۔ انہوں نے ممتا بنرجی پر کچھ سنگین الزامات بھی لگائے ہیں۔
Sandeep Dikshit Targeeted BJP: اسمبلی ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد کانگریس لیڈر سندیپ دکشت کا بڑا دعوی، بی جے پی جلد ہی آئی سی یو میں پہنچ جائے گی
دہلی کانگریس کے رہنما سندیپ دکشت کے مطابق "لوک سبھا انتخابات کے ٹھیک بعد، ہم نے چار سے پانچ ریاستوں میں 12 سے 13 سیٹیں جیتی ہیں۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی کا گراف گر رہا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: منڈی سے وکرمادتیہ، جالندھر سے چنی… ان ناموں علاوہ کانگریس الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں دہلی کی تین سیٹوں پر فیصلہ لئے گی
دوسری طرف کانگریس نے بھی دہلی کی تین لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کے لیے کئی میٹنگیں کی ہیں۔ چرچا ہے کہ تینوں سیٹوں کے امیدواروں کے نام تقریباً فائنل ہو چکے ہیں۔





