Zakir Hussain Health: طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کی حالت تشویشناک، امریکہ کے اسپتال میں داخل، دوست نے دی اطلاع
تقریباً چار دہائیاں قبل استاد ذاکر حسین اپنے پورے خاندان کے ساتھ امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں آباد ہوئے۔ ذاکر خان کو ملک اور بیرون ملک کئی قومی اور بین الاقوامی سطح کے ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔
Maria Branyas dies in Spain: نہیں رہیں دنیا کی سب سے عمر دراز خاتون، ماریا برانیاس کا اسپین میں 117 سال کی عمر میں ہوا انتقال، اب یہ ہے دنیا کا عمر رسیدہ شخص
ماریہ برانیاس نے 2020 میں کووڈ 19 وائرس کو شکست دے دی تھی۔ حالانکہ، ان کی بیٹی روزا نے کہا کہ ان کی حالت 2023 تک ’’خراب‘‘ ہو چکی تھی۔ روزا نے کہا، ’’وہ درد میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ بیمار ہیں۔ انہوں نے اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنی حالت کی وجہ بتائی۔
United Airlines News: ’تھینک یو سر’کہنے پر خاتون ہوئیں برہم،ماں۔بیٹے کو فلائٹ سے اتارا،ویڈیو وائرل
بورڈنگ پاس حاصل کرنے کے بعد انہوں نے 'تھینک یو سر' کہا، جب کہ بورڈنگ پاس دینے والی فلائٹ اٹینڈنٹ ایک خاتون تھیں۔ اس پر وہ ناراض ہوگئیں اور اسے فلائٹ سے اترنے کو کہا۔
NIA releases pictures of 10 accused involved in attack on Indian Consulate: ہندوستانی قونصل خانے پر حملے میں ملوث 10 ملزمان کی تصویر جاری، این آئی اے نے لوگوں سے ان کے بارے میں طلب کی معلومات
ایجنسی نے بتایا کہ اسی دن، خالصتانی حامیوں نے نعرے لگائے، سٹی پولیس کی طرف سے کھڑی کی گئی عارضی حفاظتی رکاوٹوں کو توڑ دیا اور قونصل خانے کے احاطے میں دو نام نہاد خالصتانی جھنڈے لگائے۔
American police officer jokes on the death of Indian student: بھارت کی 23 سالہ طالبہ کی امریکہ میں موت کا معاملہ، ویڈیو میں موت کا مذاق اڑاتے نظر آیا پولیس افسر، بھارت نے اٹھائے سوال
باڈی کیم فوٹیج پیر کے روز سیئٹل پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کی گئی، جس میں آفیسر ڈینیئل آرڈرر نے اس مہلک واقعے پر ہنستے ہوئے ڈیو کی غلطی یا مجرمانہ تفتیش کی ضرورت کو مسترد کیا۔
Indian-Americans condemn Khalistani attack on Indian consulate in San Francisco: امریکی قانون سازوں، بھارتی امریکیوں نے سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کی ہے
خالصتان کے حامیوں نے ٹویٹر پر 2 جولائی کی ایک ویڈیو کو عام کیا جس میں سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے کو نذر آتش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
Emergency landing of Air India Aircraft in Russia: روس میں ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، صورتحال پر امریکہ کی نظر
دہلی سے سان فرانسسکو جانے والی پرواز کو انجن میں خرابی کی وجہ سے منگل کو روسی ہوائی اڈے پر موڑنا پڑا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
Rahul Gandhi meets Indian Diaspora in San Francisco: راہل گاندھی نے سان فرانسیسکو میں ہندوستانی تارکین وطن سے ملاقات کی۔ راہل نے کہا۔ حکومت نے ‘بھارت جوڑو یاترا’ کو روکنے کے لیے اپنی پوری طاقت کا استعمال کیا
راہل گاندھی نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا شروع ہوئی کیونکہ لوگوں سے جڑنے کے لیے ہمیں جتنے بھی آلات درکار تھے وہ بی جے پی-آر ایس ایس کے زیر کنٹرول تھے۔
Rahul Gandhi US Visit: پی ایم مودی سے پہلے راہل گاندھی پہنچ گئےامریکہ ،ایئرپورٹ پر ڈیڑھ گھنٹے تک کرنا پڑا انتظار
راہل گاندھی کے امریکہ کے کئی شہروں میں پروگرام ہیں۔ 4 جون کو وہ نیویارک میں ہندوستانی نژاد لوگوں سے خطاب کریں گے۔ راہل گاندھی سان فرانسسکو میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے بھی بات چیت کریں گے۔ اس کے بعد وہ واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور قانون سازوں اور تھنک ٹینکس سے ملاقاتیں کریں گے۔