Labour Code: سات تاریخ تک ملازمین کی سیلری ادا کرنے میں ناکامی، ہوسکتی ہے جیل، جرمانے کی دفعات بھی موجود
اگر کوئی آجر جرمانہ عائد ہونے کے باوجود اپنی غلطی درست نہیں کرتا اور پانچ سال کے اندر دوبارہ اسی نوعیت کی خلاف ورزی کرتا ہے تو سزا سخت ہو سکتی ہے۔ایسی صورت میں آجر کو تین ماہ تک قید، ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
Will the Salary Limit of an ISI Increase: کیا ای ایس آئی سی کی تنخواہ حد بڑھ جائے گی؟ پی ایف اور ای ایس آئی کو برابر لانے کی تیاری میں حکومت
مرکزی حکومت لاکھوں ملازمین کو سوشل سیکیورٹی کے دائرے میں لانے کے لیے ای پی ایف او اور ای ایس آئی سی کی ماہانہ تنخواہ حد بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔ فی الحال ای پی ایف او کے لیے یہ حد 15,000 روپے جبکہ ای ایس آئی سی کے لیے 21,000 روپے مقرر ہے۔
Noida DM Takes Action: نوئیڈا ڈی ایم کا ایکشن! الٹی میٹم جاری، ایجنسیوں کے خلاف ہوگی کارروائی
گوتم بدھ نگر کی ڈی ایم میدھا روپم نے آؤٹ سورسنگ ایجنسیوں کو سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر ملازمین نے ہنگامہ کیا تو انہیں بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ ادھر دادری کی شیو نادر یونیورسٹی کے باہر تنخواہ میں اضافے سے متعلق ملازمین نے دھرنا دیا۔
HRA Tax New Rules: نوکری پیشہ افراد کے لیے خوشخبری،ان شہروں میں رہنے والوں کی تنخواہوں میں ہوسکتا ہے اضافہ، HRAپر ٹیکس پر چھوٹ دینے پر غور
فی الحال یہ تجویز ڈرافٹ مرحلے میں ہے اور اس پر مختلف فریقین سے تجاویز اور اعتراضات طلب کیے جا رہے ہیں۔ مشاورت کے بعد ہی حکومت حتمی فیصلہ کرے گی۔ قواعد کے نافذ ہونے کی صورت میں مہنگے شہروں میں رہنے والے نوکری پیشہ افراد کو ٹیکس میں خاطر خواہ راحت ملنے کی امید ہے۔
Jail Prisoners:جیل میں قید قیدی اپنی آمدنی کیسے کماتے ہیں؟ کمانے کے لیے کرتے ہیں یہ کام ، کتنی ملتی ہے تنخواہ ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جیل میں قیدیوں کو ان کی قابلیت کے مطابق کام دیا جاتا ہے۔ جیل میں تمام قیدیوں کو کوئی نہ کوئی کام کرنا پڑتا ہے۔
Delhi Imams Salary: Imam and Maulvi reached CM Kejriwal’s house: سی ایم کیجریوال کے گھر پہنچے امام اور مولوی، کہا- 8 ماہ سے نہیں ملی تنخواہ، احتجاج کا دیا انتباہ
ایک طرف جہاں مولویوں کو تنخواہیں دینے کی بات پر مندروں کے پجاریوں کو بھی تنخواہیں دینے کا مطالبہ ہو رہا ہے۔ ادھر دہلی کے کئی علماء اور اماموں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے دہلی حکومت نے انہیں تنخواہ نہیں دی ہے۔





