Bharat Express DD Free Dish

Sadiya Siddiqui

سعدیہ صدیقی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ فلم ''کبھی ہاں کبھی نا'' میں شاہ رخ خان کی بہن نہیں، بلکہ معشوقہ کا کردار نبھانا چاہتی تھی۔ سعدیہ صدیقی نے کہا، 'جب مجھے فلم کے لئے بلایا گیا، تب تک میں شاہ رخ خان کے پیارمیں پوری طرح ڈوب چکی تھی۔ یہ سچا پیار تھا۔ مجھے کوئی اور نظرہی نہیں آتا تھا۔ میں ان سے پیارکرتی تھی اورآج بھی کرتی ہوں۔