Sadhguru’s Suggestion: ہمالیہ دنیا کی عظیم قدرتی ساختوں میں سے ایک، سَدگرو کی بڑی تجویز، بھارت، چین سمیت 5 ممالک کے لیے بنے ’ہمالائن بورڈ‘
سَدگرو کے مطابق ہمالیہ کو صرف سیاسی سرحدوں کے دائرے میں دیکھنا درست نہیں ہوگا، کیونکہ یہ ایک مشترکہ قدرتی ورثہ ہے اور اس کا اثر کئی ممالک اور کروڑوں لوگوں کی زندگی پر پڑتا ہے۔ ایسے میں اس کے تحفظ کے لیے متعلقہ ممالک کا ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنا ضروری ہے۔
Sadhguru’s Emotional Appeal to China: ’’ہمیں تبت جانے دو…‘‘، سدگرو کی چین سے جذباتی اپیل، کیلاش یاترا سے واپس آ رہے 80 یاتری لاپتہ
سدگرو نے حکام کو لکھے خط میں کہا کہ وہ اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ گیارونگ جا کر تلاش اور بچاؤ کی کارروائی میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی موجودگی سے ریسکیو ٹیم کے کام میں کسی طرح کی رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی
Disheartening to see disruptions in Parliament: ایوان کو سیاسی اکھاڑا نہیں بننا چاہیے،پارلیمنٹ میں تعطل اور ہنگامے پر سدھ گرو کابڑا بیان
اپوزیشن نے جہاں اڈانی کے معاملے پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی وہیں حکومت نے جارج سوروس کا مسئلہ بھی اٹھایا۔ سب سے پہلے بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے نے سوروس کا مسئلہ اٹھایا۔ قائد ایوان جے پی نڈا نے راجیہ سبھا میں بھی یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔
Sadguru Isha Foundation: لڑکیوں کو یرغمال بنانے کے الزام میں 150 پولیس افسران نے سدگورو کی ایشا فاؤنڈیشن کی لی تلاشی
عدالت نے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر ایس ایس کامراج کی طرف سے دائر ہیبیس کارپس پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے، کوئمبٹور دیہی پولیس کو تحقیقات کرنے اور رپورٹ درج کرنے کا حکم دیا گیا۔





