SVAMITVA Scheme: سوامتو اسکیم کے تحت 3.30 لاکھ دیہات کی ڈرون میپنگ مکمل، پراپرٹی کارڈ کی بنیاد پر 1,713 کروڑ روپے کے قرضے جاری
دیہی جائیدادوں کے مالکان کو حقوق ملکیت کا ریکارڈ فراہم کرنے کی مہم تیز۔ مرکزی حکومت نے بتایا کہ سوامتو اسکیم کے تحت منظور شدہ تمام اہل دیہی آبادی والے علاقوں میں سروے کا کام جاری ہے اور اب تک 3.30 لاکھ دیہات میں ڈرون سروے اور نقشہ سازی مکمل کی جا چکی ہے۔
New Dawn In Rural Education: دیہی تعلیم میں نئی صبح: سہارنپور کے گاؤں میں جے ایچ آئی انگریزی اکیڈمی کا افتتاح
آر ایس ایس لیڈر اور مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست ڈاکٹر اندریش کمار نے اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں تعلیمی ماہرین اور سماجی لیڈروں کی موجودگی میں انہوں نے تعلیم کو کردار، انصاف اور قومی ترقی کے لیے محرک قرار دیا۔
India Post Payments Bank: انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک؛ دیہی ہندوستان میں سائلنٹ گیم چینجر کی طرح کر رہا ہے کام
دیہی صارفین کی مختلف ضروریات کے علاوہ، انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک نے ہندوستانی عوام کے تنوع کو بھی مدنظر رکھا ہے۔ مختلف پس منظر سے آنے والے صارفین کی بڑی تعداد کی آسانی کے لیے، بینک ملک کے مختلف جغرافیوں میں 13 زبانوں میں خدمات پیش کرتا ہے۔
Tap water access reaches 80% in Indian villages: اب 80 فیصد سے زیادہ ہندوستانی دیہی گھرانوں کے پاس ہے پینے کے پانی کا کنکشن، حکومت نے راجیہ سبھا میں پیش کیے اعداد و شمار
اگست 2019 سے مرکزی حکومت نے ریاستوں کے اشتراک سے ’’جل جیون مشن: ہر گھر جل‘‘ مہم شروع کی ہے تاکہ ہر دیہی گھر کو پینے کے قابل پانی کی مستقل فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
Relief For Low-Income Households As Inflation Eases For Farm And Rural Workers In April: اپریل میں زرعی اور دیہی کارکنوں کے لیے مہنگائی میں کمی سے کم آمدنی والے خاندانوں کو ملے گی ریلیف
اشیائے خوردونوش کی افراط زر، جو کہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کی باسکٹ کا تقریباً نصف ہے، مارچ میں 2.69 فیصد سے اپریل میں 1.78 فیصد پر آ گئی۔
PMAY-G کے تحت 2024-2025 میں اب تک 39.82 لاکھ سے زیادہ مکانات منظور
ان 84,37,139 گھروں میں سے، دسمبر 2024 اور جنوری 2025 کے مہینوں میں 46,56,765 مکانات کا ہدف نو ریاستوں – آسام، بہار، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تمل ناڈو اور کرناٹک کو الاٹ کیا گیا تھا۔
Female-powered literacy surge in rural India: دیہی ہندوستان میں خاتون خواندگی میں اضافہ، حکومت نے اہم اقدامات اور چیلنجز کو کیا اجاگر
چودھری نے مہاراشٹرا اور بہار جیسی ریاستوں میں تعلیمی رسائی کو بڑھانے اور منفرد چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اگرچہ ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے، ULLAS جیسے اقدامات خواندگی کے فرق کو پر کرنے اور دیہی برادریوں، خاص طور پر خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک مضبوط فریم ورک کا اشارہ دیتے ہیں۔





