RSS-BJP Never Sung Vande Mataram In Their Offices : آر ایس ایس اور بی جے پی نے کبھی ’وندے ماترم‘ نہیں گایا، قومی ترانے سے ہمیشہ گریز کیا: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا الزام
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ یہ دونوں تنظیمیں اگرچہ آج ’وندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منارہی ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے کبھی اپنے دفاتر، شاکھاؤں میں اس قومی گیت کو جگہ نہیں دی۔
RSS 3 Day Jodhpur Meeting: جودھ پور میں آج سے آرایس ایس کی تین روزہ اہم میٹنگ، ملک کے موجودہ تناظرمیں موضوعات پر تبادلہ خیال، 32 تنظیموں کے نمائندے ہوں گے شامل
آرایس ایس کے تین روزہ اجلاس میں قومی تعلیمی پالیسی، آرایس ایس کی صد سالہ تقریبات اورمختلف شعبوں میں کام کرنے والی تنظیموں کے چیلنجزپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ اجلاس 7 ستمبرتک جاری رہے گا۔ 32 الحاق شدہ تنظیموں کے 320 نمائندے شرکت کریں گے۔
Mohan Bhagwat on Retirement Speculation: ’’نہ ریٹائرہوں گا، نہ کسی کوریٹائر ہونے کے لئے کہوں گا…‘‘ 75 سال میں ریٹائرمنٹ سے متعلق آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بڑا دعویٰ
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ 75 سال میں ریٹائرہونے کی ضرورت ہے۔ نہ میں ریٹائرہوں گا، نہ کسی کو ریٹائر ہونے کے لئے کہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جب تک چاہیں، کام کرسکتے ہیں۔
“RSS-BJP want Manusmriti, not Constitution”: آر ایس ایس-بی جے پی کو آئین نہیں، منوسمرتی چاہئے: دتاتریہ ہوسبالے کے بیان پر راہل گاندھی کا شدید ردعمل
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ طارق انور نے دتاتریہ ہوسبالے کے بیان پر جوابی حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک سیکولر ملک تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ہندوستان کا آئین سب کو مساوی حقوق دیتا ہے۔ ملک کے تمام شہریوں کو ووٹ کا حق حاصل ہے۔ انہیں اپنی پسند کے مذہب اور عقیدے کو ماننے کا حق ہے۔





