IPL 2026: ایس آر ایچ نے آر آر کے خلاف ٹاس جیت کر بالنگ کرنے کا انتخاب کیا، دونوں ٹیمیں کوالیفائر 2 پر جما رہی ہیں نظریں
آئی پی ایل 2026 کا ایلیمنیٹر مقابلہ راجستھان رائلز (آر آر) اور سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے درمیان مہاراجہ یادویندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، مُلاں پور میں کھیلا جا رہا ہے۔ ایس آر ایچ نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔
IPL 2025: ہربھجن سنگھ نے کیا جوفرا آرچر پر نسلی تبصرہ؟ جانیے سوشل میڈیا پر ہربھجن سنگھ کے خلاف کیوں امڈ رہا ہے لوگوں کا غصہ
سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ اتوار کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان آئی پی ایل 2025 کے میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے جوفرا آرچر کے حوالے سے ایک تبصرے کے سبب تنازعات میں گھر گئے ہیں۔





