Bharat Express DD Free Dish

Royal Challengers Bangalorehallengers Bangalore

ویبھو سوریاونشی آئی پی ایل میگا نیلامی میں سب سے کم عمر کروڑ پتی بننےکا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ انہیں راجستھان رائلز نے 1.10 کروڑ روپے میں خریدا۔