Former union minister RK Singh quits BJP: بی جے پی سے معطلی کے بعد سابق مرکزی وزیر آر کے سنگھ نے پارٹی چھوڑنے کا کیا اعلان
سابق مرکزی وزیر آر کے سنگھ نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوران مجرمانہ پس منظر رکھنے والوں کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تنقید کی تھی۔ جس کا نوٹس لیتے ہوئے بی جے پی نے معطلی کا نوٹس دیا تھا، آج باضابطہ طور انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
BJP Expels Three Leaders From The Party : بہار میں بی جے پی کی بڑی کارروائی، سابق مرکزی وزیر آر کے سنگھ سمیت تین رہنما پارٹی سے نکالے گئے
بہار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار جیت کے فوراً بعد پارٹی نے تنظیمی نظم و ضبط کے تحت بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سابق مرکزی وزیر آر کے سنگھ سمیت تین رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ ان کے ساتھ کٹیہار کی میئر اوشا اگروال اور قانون ساز کونسل کے رکن (ایم ایل سی) اشوک اگروال پر بھی سخت کارروائی کی گئی ہے۔
9 Years of Modi Govt–Complete Revolution in Power Sector: مودی حکومت کے 9 سال– بجلی کے شعبے میں مکمل انقلاب
حکومت نے قابل تجدید توانائی پر توجہ مرکوز کرکے ماحولیات کے تئیں اپنی وابستگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ 2015 میں، وزیراعظم مودی نے 2022 تک 175 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو نصب کرنے کے ہدف کا اعلان کیا۔
Northeast: شمال مشرق، وافر ہائیڈرو پاور کا مرکز
نارتھ ایسٹرن الیکٹرک پاور کارپوریشن کے مطابق، بنیادی ڈھانچے اور مواصلاتی سہولیات میں مسلسل بہتری کے ساتھ، شمال مشرقی خطہ اپنی بجلی کی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے، خاص طور پر ہائیڈل سیکٹر میں، ہندوستان کا پاور ہاؤس بننے کے لیے کھڑا ہے۔




