IPL 2025: راجستھان رائلز کے لیے بری خبر، آر سی بی کے خلاف نہیں کھیل پائیں گے زخمی سنجو سیمسن
سنجو سیمسن اس سیزن میں راجستھان رائلز کے دوسرے کامیاب ترین بلے باز ہیں۔ انہوں نے سات اننگز میں 37.33 کی اوسط سے 224 رنز بنائے ہیں۔ ان سے آگے صرف یشسوی جیسوال ہیں جنہوں نے آٹھ اننگز میں 307 رنز بنائے ہیں۔ ریان پراگ 210 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر ہیں۔ یہ وہ تین کھلاڑی ہیں جنہوں نے اس سیزن میں 200 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔
IPL 2025: راجستھان رائلز نے ریان پراگ کو دی بڑی ذمہ داری، سنجو سیمسن نہیں ہوں گے ٹیم کے کپتان، جانیے پورا معاملہ
راجستھان رائلز کے نوجوان اسٹار کھلاڑی ریان پراگ اس سیزن ٹیم کے لیے نئی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے نظر آ سکتے ہیں۔