IND vs NZ 3rd Test : رشبھ پنت کے ساتھ ممبئی ٹسٹ میں سرعام ہوئی بے ایمانی؟اے بی ڈیویلیئرز نے امپائر کے خلاف اٹھائی آواز
جنوبی افریقہ کے سابق وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے اتوار کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن رشبھ پنت کے ساتھ ہوئی بے ایمانی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
Rishabh Pant: ٹیم انڈیا کے لیے اچھی خبر! رشبھ پنت کی چوٹ پر بڑا اپ ڈیٹ
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام تک بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا لیے تھے۔ اس دوران وراٹ کوہلی تیسرے نمبر پر اور سرفراز خان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے
IPL 2025 Mega Auction: آئی پی ایل کا سب سے بڑا ردوبدل، چنئی سپر کنگز 3 لیجنڈری کھلاڑیوں پر رکھے ہوئے ہے نظر ؟
دہلی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ریلیز کر سکتے CSK نیلامی میں داؤ لگا سکتی ہے۔ ٹیم کو دھونی کے بعد مضبوط وکٹ کیپر بلے باز کی تلاش ہوگی۔ راہل کے ساتھ ساتھ پنت بھی ایک اچھا آپشن بن سکتے ہیں۔ پنت نوجوان ہیں اور ۔
India vs Sri Lanka 2nd ODI: کیا روہت شرما دوسرے ون ڈے میں پلیئنگ الیون میں تبدیلی کریں گے یا نہیں، یہ بھی ایک بڑا سوال ہے
بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ اتوار 4 اگست کو کھیلا جائے گا۔ کپتان روہت شرما اور کوچ گوتم گمبھیر پہلے میچ کی غلطیوں سے سبق لے کر دوسرا ون ڈے جیتنا چاہیں گے
Suryakumar Yadav Reaction: بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو کیسے دی شکست ؟ کیپٹن سوریہ کمار نے کیا یہ اہم انکشاف
میچ میں ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 213/7 رن بنائے۔ جواب میں سری لنکا کی ٹیم 170 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ایک وقت سری لنکا کا اسکور 140/1 تھا جس کے بعد ٹیم انڈیا کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا۔
آئی پی ایل 2025 میں ان کھلاڑیوں کی تنخواہ میں ہوگا اضافہ! بی سی سی آئی کے ایک فیصلے سے ہوگی زیادہ کمائی
آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے پہلے میگا آکشن ہونا ہے، جس میں ابھی تک کے ضوابط کے مطابق، ہر فرنچائزی کو صرف 4 ہی کھلاڑیوں کوریٹین کرنے کی اجازت ہوگی، لیکن اس بار ٹیمیں اس میں اضافہ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
T20 World Cup 2024: روہت کے بعد کس کو ملے گی ٹیم انڈیا کی کپتانی؟ یہ دو کھلاڑی ہیں دعویدار
ٹیم انڈیا 6 جولائی سے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔ اس سیریز کے لیے شبمن گل کو ہندوستان کا کپتان بنایا گیا ہے۔ لیکن گل مستقل کپتان نہیں ہیں۔ اس لیے ہندوستانی ٹیم یہ ذمہ داری کسی نئے کھلاڑی کو سونپ سکتی ہے۔
India vs Ireland: بھارت کا ورلڈ کپ مشن فتح کے ساتھ شروع ہوا،آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی
ویراٹ کوہلی بھلے ہی آئرلینڈ کے خلاف میچ میں صرف ایک رن بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے ہوں لیکن انہوں نے اپنا تاریخی سلسلہ برقرار رکھا ہے۔ یہ حقیقت حیران کن ہے کہ ویراٹ کوہلی آج تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صفر کے اسکور پر آؤٹ نہیں ہوئے ہیں۔
T20 World Cup 2024: ’’ہم ابھی تک بیٹنگ لائن اپ کا فیصلہ نہیں کر سکے…‘‘، بنگلہ دیش کے خلاف رشب پنت کے 53 رنز بنانے کے بعد روہت شرما کا بیان
19 گیندوں پر 23 رنز بنانے والے کپتان روہت نے کہا، "جس طرح سے چیزیں ہوئیں، میں اس سے خوش ہوں، ہمیں اس میچ سے وہی ملا جو ہم چاہتے تھے۔
Rinku Singh KKR vs SRH IPL 2024: کے کے آر کی جیت کے بعد رشبھ پنت نے امریکہ سے رنکو کو کیا فون ، فینس نے کمنٹ بھی کیے
یپشن میں لکھا تھا، "ٹاٹا آئی پی ایل 2024 ٹرافی۔" اب رشو بھیا اور رنکو بھیا کا یو ایس اے میں ریونین کا ٹائم آگیا ہے۔کے کے آر کی اس ویڈیو کو خبر لکھنے تک 5 ہزار سے زیادہ لوگوں نےلائک کیا ہے۔ فینس نے کمنٹ بھی کیے۔