Bharat Express

Rishabh Pant

19 گیندوں پر 23 رنز بنانے والے کپتان روہت نے کہا، "جس طرح سے چیزیں ہوئیں، میں اس سے خوش ہوں، ہمیں اس میچ سے وہی ملا جو ہم چاہتے تھے۔

یپشن میں لکھا تھا، "ٹاٹا آئی پی ایل 2024 ٹرافی۔" اب رشو بھیا اور رنکو بھیا کا یو ایس اے میں ریونین  کا ٹائم آگیا ہے۔کے کے آر کی اس ویڈیو کو خبر لکھنے تک 5 ہزار سے زیادہ لوگوں نےلائک کیا ہے۔ فینس  نے کمنٹ  بھی کیے۔

 دہلی کیپٹلس کی ٹیم کوآئی پی ایل 2024 میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ راجستھان رائلس کے خلاف میچ میں دہلی کو سلو اوور ریٹ کے لئے رشبھ پنت کو ایک میچ کے لئے معطل کیا گیا ہے، وہیں ان پر30 لاکھ روپئے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔

رشبھ پنت نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 41 رنوں کی اننگ کھیلی۔ رشبھ پنت نے اس مقابلے میں ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

دہلی کیپٹلس کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد رشبھ پنت کے ساتھ پلیئنگ الیون کے دیگر کھلاڑیوں پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا۔

ٹیم کے شریک مالک کرن کمار گاندھی نے کہا، "رشبھ نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دور میں بہت محنت کی ہے۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ رشبھ کا مشکل سفر نئے سیزن میں اپنے ساتھیوں کو متاثر کرے گا۔ کپتان رشبھ اور پوری ٹیم کے لیے ہماری نیک تمنائیں۔ "

قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ  کو بتاتے چلیں کہ  محمدشامی 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہیں۔ حال ہی میں  محمدشامی اپنے ٹخنے کی سرجری کرانے برطانیہ گئے تھے۔

آئی پی ایل 2024 شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا ڈیوڈ وارنر ٹورنامنٹ سے پہلے صحت یاب ہو پائیں گے یا نہیں۔

ویراٹ کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے دو میچوں کے لیے ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا۔ لیکن سیریز شروع ہونے سے ایک دن قبل ویراٹ کوہلی نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ٹیم سے اپنا نام واپس لے لیا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بنگلورو میں آسمان صاف رہنے کی امید ہے۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ شام کے وقت آسمان پر کچھ بادل نمودار ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس سے میچ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔