Bharat Express

Rinku Singh

پریا سروج  23 نومبر 1998 کو  اتر پردیش کے وارانسی میں پیدا ہوئیں، سماج وادی پارٹی کی رکن ہیں۔ وہ ہندوستانی سیاست میں اپنی شناخت بنانے والی  سب سے کم عمر رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔

اسپورٹس ٹاک کو انٹرویو دیتے ہوئے رنکو سنگھ نے اپنے دل کی بات کہی۔ رنکو سنگھ نے کہا کہ اگر کے کے آر مجھے آئی پی ایل 2025 کی نیلامی سے پہلے ریلیزکرتے ہیں تو میں اس سیدھا سا مطلب ہے آر سی بی جانا چاہوں گا

ایک انٹرویو میں رنکو سنگھ کے والد نے کہا کہ بہت سی توقعات تھیں اور اسی لیے تھوڑا سا دکھ بھی ہے، ہم مٹھائیاں اور پٹاخے بھی لے کر آئے تھے اور سوچ رہے تھے کہ رنکو پلیئنگ الیون میں ہی رہے گا، ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ انہوں نے اپنی والدہ سے بات کی اور بتایا کہ ان کا نام 11 یا 15 کھلاڑیوں میں نہیں ہے۔

رسل جارحانہ بلے بازی کے ماہر ہیں۔ انہوں نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف شاندار بلے بازی کی۔ رسل نے 25 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے ناقابل شکست 64 رنز بنائے۔ رسل کی اس اننگز میں 3 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔

روہت شرما نے افغانستان کے خلاف کھیلی گئی 121رنز کی اننگز میں کل 8 چھکے لگائے ہیں جس کی وجہ سے وہ بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔افغانستان کے خلاف سنچری اننگز میں 8 چھکے لگا کر روہت شرما ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کپتان بن گئے۔

رنکو سنگھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا۔

رنکو سنگھ نے کہا کہ فی الحال میری توجہ صرف محنت کرنے پر ہے۔ میں سخت محنت کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت میری پوری توجہ ڈومیسٹک کرکٹ پر ہے۔

Rinku Singh Inning in IP: 2023: کے کے آر کے بلے باز رنکو سنگھ نے طوفانی اننگ کے بعد ٹوئٹر اورانسٹا گرام پر فینس کے ردعمل کا سیلاب آگیا ہے۔ وہیں فینس سے الگ ان کی اس کرشمائی اننگ پر بالی ووڈ کی کئی حسینائیں بھی فدا ہوگئی ہیں۔

کولکاتہ کو آخری اوور میں 29 رنز درکار تھے۔ یہاں سے گجرات کی جیت تقریباً یقینی تھی۔ لیکن کرکٹ غیر یقینی صورتحال کا کھیل ہے، یہ آپ نے سنا ہوگا۔ 20ویں اوور کی پہلی گیند پر امیش یادو نے ایک رن لیا اور رنکو سنگھ کو اسٹرائیک دیا۔