Inflation In India: آنے والے مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی، وزارت خزانہ نے حکومت اور آر بی آئی کو کیا خبردار
سبزیوں کے تیل جیسے سورج مکھی، پام، سویا اور ریپسیڈ تیل، چاول اور گندم جیسے اناج کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ عالمی عدم استحکام اور بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کے خاتمے کی وجہ سے گندم اور سورج مکھی کے تیل کی فراہمی میں مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ ک
Vegetable prices likely to decline next month: آئندہ ماہ سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان، خام تیل پر تشویش: وزارت خزانہ
انہوں نے کہا کہ ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے بھی اقدامات کیے گئے ہیں اور آنے والے مہینوں میں اس کے اثرات صاف طور پر نظر آئیں گے۔
RBI Bulletin Update: مہنگائی کو ڈائن نہیں ”محبوبہ‘‘سمجھنے کی ہمت کیجئے،آئندہ کئی ماہ تک ساتھ رہے گی یہ محبوبہ
دس اگست 2023 کو،آر بی آئی نے اپنی ایم پی سی میٹنگ میں موجودہ مالی سال کے لیے افراط زر کی پیشن گوئی کو 5.1 فیصد سے بڑھا کر 5.4 فیصد کر دیا۔ لیکن وزارت شماریات کے 14 اگست کے اعدادوشمار کے مطابق خوردہ مہنگائی کی شرح 7.44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح خوراک کی مہنگائی کی شرح 11.51 فیصد رہی ہے۔
Retail Inflation: خوردہ افراط زر 6.52 فیصد کی تین ماہ کی بلند ترین سطح پر
خوردہ افراط زر دو ماہ کے وقفے کے بعد 6 فیصد سے زیادہ کی سطح پر واپس آ گیا ہے۔ جہاں تک 4 فیصد کے درمیانی مدت کے ہدف کا تعلق ہے، سی پی آئی افراط زر اب لگاتار 40 مہینوں سے اس سے اوپر ہے۔