Devastating floods in Pakistan: پاکستان میں تباہ کن سیلاب — تین سرحدی دریاؤں میں طغیانی سے 22 افراد جاں بحق، لاکھوں بے گھر
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارش کے باعث پنجاب کا وسیع حصہ زیرآب، بنیادی ڈھانچے اور زرعی زمینوں کو شدید نقصان۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں طغیانی نے لاکھوں افراد کو گھروں سے بے دخل کر دیا۔
Best relief package in the country: ہماچل پردیش میں بارش و سیلاب کی تباہ کاریاں — 303 ہلاک، 625 سڑکیں بند، ملک کا سب سے بہترین ریلیف پیکیج منظور
وزیر جگت سنگھ نیگی نے عوام سے اپیل کی کہ ریڈ الرٹ کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیونکہ مسلسل بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش جاری ہے۔ ’’میری گزارش ہے کہ صرف ضرورت پڑنے پر ہی گھر سے نکلیں، اس وقت سب سے ضروری اپنی حفاظت ہے۔‘‘
Cloudburst in Dharali, Uttarkashi: اترکاشی کے دھرالی میں بادل پھٹا، 4 افراد ہلاک، 50 لاپتہ، پہاڑوں سے آنے والے ملبے نے گھروں کو پوری طرح برباد کردیا، ویڈیوز میں دکھا تباہی کا خوفناک منظر
بادل پھٹنے کے باعث گنگوتری دھام کا ضلع ہیڈکوارٹر سے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ ایک بار پھر پہاڑی ریاستوں میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور بادل پھٹنے جیسے خطرات کی سنگینی اور فطرت سے چھیڑ چھاڑ کے نتائج کا اظہار ہے۔





