US presidential election: افغانستان کے معاملے پر کملا ہیریس اور ٹرمپ کے درمیان زبردست بحث، امریکی سابق صدر نے کہہ دی بڑی بات
ٹرمپ کو نشانہ بناتے ہوئے نائب صدر نے کہا، ’’انہوں نے افغان حکومت کو سائیڈ لائن کیا، اس نے طالبان نامی ’دہشت گرد‘ تنظیم سے براہ راست مذاکرات کیے، اس معاہدے کی وجہ سے طالبان کو 5000 دہشت گرد مل گئے۔ دہشت گردوں کو رہا کر دیا گیا۔‘‘
House Republicans New Report: افغانستان میں امریکی جنگ کے تباہ کن خاتمے کیلئے صدر بائیڈن کو ذمہ دار ٹھہرایاگیا:ہاوس آف ریپبلکن کی رپورٹ شائع
یہ رپورٹ، جو ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی میں ریپبلکنز کی 18 ماہ سے زیادہ کی تحقیقات کے بعد منظرعام پر آئی ہے، کہتی ہے کہ بائیڈن اور ان کی انتظامیہ نے اعلیٰ عہدے داروں کو ہلکے میں لیا اور انتباہات کو نظر انداز کیا۔ رفتہ رفتہ طالبان نے افغان علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔
Trump’s Georgia Election Fraud Case: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی بڑی راحت، جارجیا کی اپیل کورٹ نے 2020 کے انتخاب میں گَڑبَڑی معاملے پر لگائی روک
ٹرمپ کو گزشتہ ہفتے نیویارک میں ایک جیوری کی جانب سے صدارتی انتخابات سے عین قبل 2016 میں ایک پورن اسٹار کو کی گئی مالی ادائیگیوں کو چھپانے کے لیے کاروباری اکاؤنٹنگ میں ہیرا پھیری کے معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔