Bharat Express

Republic Day

پی ایم مودی نے آئین ساز اسمبلی کے سربراہ ڈاکٹر راجندر پرساد کا ایک آڈیو چلایا، جس میں راجندر پرساد کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ہماری تاریخ بتاتی ہے اور ہماری ثقافت سکھاتی ہے کہ ہم امن پسند ہیں اور رہے ہیں۔

یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد کرنے کے لئے دہلی پوری طرح تیار ہے۔ اس سال فرانس کے صدر ایمیونیل میکرون یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی مہمان ہوں گے۔

یوم جمہوریہ 2024 کے موقع پر 1132 پولیس سروس اہلکاروں کو بہادری اور خدمت کے تمغوں سے نوازا جائے گا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے یہ اطلاع دی ہے۔

ایمانوئل میکرون 26 جنوری کو دہلی میں منعقد ہونے والی 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وہ اس عظیم الشان تقریب میں شرکت کرنے والے فرانس کے چھٹے رہنما ہوں گے۔ فرانسیسی صدر جے پور میں تقریباً چھ گھنٹے قیام کرنے والے ہیں۔

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اس سال یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ہر سال، ہندوستان اپنے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے عالمی رہنماؤں کو مدعو کرتا ہے۔

جب یہ مذہبی نعرے لگائے گئے تو یونیورسٹی کے وی سی طارق منصور بھی وہاں موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر یہ معاملہ وائرل ہونے کے بعد اس معاملے نے متنازع شکل اخیتار  کرلی ہے

Republic Day Parade:  ہندوستانی بحریہ کے دستے میں 144 نوجوان شامل ہوئے۔ اس کی قیادت لیفٹیننٹ کمانڈر دیشا امرت کنٹیجنٹ کمانڈر کررہی تھیں۔

74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مفت میں فون لینے کا بہترین موقع ہے۔ دراصل، ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو اپنے یوزرس (صارفین) کو ایک خاص آفر دے رہی ہے، جس کے تحت آپ 4جی فون کو مفت میں گھر لاسکتے ہیں۔

Republic Day Parade Special: یوم جمہوریہ کے موقع پر ہرسال راشٹرپتی بھون سے لال قلعہ تک شاندار پریڈ نکالی جاتی ہے، لیکن یہ ہمیشہ سے نہیں تھا۔ اس کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔ آئیے آج اس سے متعلق ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

Republic Day Parade 2023: یوم جمہوریہ کے موقع پر پہلی بار کرتبیہ پتھ پر پریڈ ہوگی۔ اس سے پہلے اسے راج پتھ کے نام سے جانا جا تا تھا۔