Bharat Express DD Free Dish

religious scholar

مفتی ابوبکر مسلیار کی مداخلت کے بعد نمیشا کی پھانسی وقتی طور پر رک چکی ہے۔ اب ساری نظریں یمن میں مقتول کے اہل خانہ اور مقامی عدالت کے فیصلے پر مرکوز ہیں۔ اگر مقتول کے ورثا خون بہا قبول کر لیتے ہیں، تو اسلامی قانون کے تحت نمیشا کو مکمل معافی بھی مل سکتی ہے