Bharat Express DD Free Dish

Relief Works

مرکز کے میڈیا ہال میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے قومی سکریٹری مولانا شفیع مدنی نے کہا کہ نیپال میں آنے والی تباہی کا پیمانہ انتہائی وسیع ہے اور اس وقت پہلی ترجیح متاثرہ خاندانوں تک خوراک، طبی سہولیات، صاف پانی اور دیگر ضروری امداد پہنچانا ہے۔

مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہا کہ اسلام ہمیں خدمت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور امدادی کام متاثرین کے مکمل خود انحصاری تک جاری رہے گا۔

دلجیت کے علاوہ دیگر نامور فنکار بھی متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔ اداکارہ سونم باجوا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’’پنجاب اور ان تمام لوگوں کے لیے دل رنجیدہ ہے جو اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔‘‘

ہندوستان نے زلزلہ زدہ میانمار کو امداد فراہم کرنے میں مزید پیش رفت کرتے ہوئے تقریباً 440 ٹن وزنی امدادی سامان لے کر آئی این ایس گھڑیال منگل کو وشاکھاپٹنم بندرگاہ سے روانہ ہوا۔