Bharat Express

Reliance Jio

ہر صارف ماہانہ 23.1 جی بی ڈیٹا استعمال کر رہا ہے۔ جیوٹرو 5 جی رول آؤٹ اور فائبر کیبل کنکشن سے مانگ بڑھ رہی ہے۔دو سالوں میں ڈیٹا کی کھپت میں 1.8 گنا اضافہ ہواہے۔ جیو نیٹ ورک کے صارفین ہر ماہ 1,003 منٹ بات کر رہے ہیں۔

GSMA کی 'موبائل جینڈر گیپ رپورٹ 2022' کے مطابق، ہندوستان میں خواتین کا موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنے کا امکان مردوں کے مقابلے میں 41 فیصد کم ہے۔

اس کے بعد Jio 5G سروس کا فائدہ اٹھانے والے شہروں کی کل تعداد 236 ہو گئی ہے۔ Reliance Jio ان میں سے زیادہ تر شہروں میں 5 جی لانچ کرنے والا پہلا آپریٹر بن گیا ہے

74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مفت میں فون لینے کا بہترین موقع ہے۔ دراصل، ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو اپنے یوزرس (صارفین) کو ایک خاص آفر دے رہی ہے، جس کے تحت آپ 4جی فون کو مفت میں گھر لاسکتے ہیں۔

تجربہ کار ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کی آمدنی رواں مالی سال کی اکتوبر-دسمبر سہ ماہی میں بڑھ کر 22,993 کروڑ روپے ہوگئی، جو پچھلے مالی سال کی اسی سہ ماہی میں 19,347 کروڑ روپے تھی۔

Jio True 5G: تمل ناڈو کے ان 6 شہروں میں شروع ہوئی ٹرو 5 جی سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ جیو کے 5 جی رول آوٹ کی اسپیڈ اپنی حریف کمپنیوں سے کہیں تیز ہے۔ جیو نے 101 شہروں کے مقابلے ایئرٹیل صرف 27 شہروں میں ہی اپنی 5جی سروس لانچ کرسکا ہے۔

ان سات شہروں میں Jio صارفین کو Jio ویلکم آفر دیا جائے گا۔ پیشکش کے تحت، صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے 1 Gbps+ کی رفتار پر لامحدود ڈیٹا ملے گا۔