Hamdard signs agreement with Reliance: ہمدرد نے ہریانہ کے جھجر میں فوڈ پارک کلسٹر بنانے کے لئے ریلائنس MET سٹی کے ساتھ کیا معاہدہ
Hamdard Groups: ریلائنس ایم ای ٹی سٹی کے سی ای او اور ڈبلیو ٹی ڈی ایس وی گوئل نے کہا کہ ہم ایم ای ٹی سٹی کے ایک حصے کے طور پر ہندوستان کے مشہور برانڈوں میں سے ایک ہمدرد گروپ کو پاکر بہت خوش ہیں۔
Reliance Foundation: ریلائنس فاؤنڈیشن نے دھیرو بھائی امبانی کی 90ویں یوم پیدائش پر کیا اسکالرشپ کا اعلان
اسکالرشپ کا مقصد طلباء کو کامیاب پیشہ ور بننے اور ان کے خوابوں کو پورا کرنے، خود کو اور اپنی برادریوں کی ترقی اور ہندوستان کے مستقبل کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تعاون کرنے کے قابل بنانا ہے۔
Dhirubhai Ambani:پانچ سو روپے سے کیسے کھڑی کی ہزاروں کروڑوں کی کمپنی، دھیرو بھائی بننے کی کہانی
دھیرو بھائی نے 1958 میں ریلائنس کمرشل کارپوریشن کا آغاز 15000 کے سرمائے سے کیا تھا ۔یہ ان کا پہلا بڑا منصوبہ تھا





