Bharat Express DD Free Dish

Reliance Industries

ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو ہارورڈ یونیورسٹی کی باوقار'سالانہ انڈیا کانفرنس' میں کلیدی مقررکے طور پر دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ نیتا امبانی ہارورڈ بزنس اسکول کے سابق ڈین نتن نوہریا کے ساتھ ہندوستان کے فن اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں اور دنیا میں ہندوستان کی شراکت پر تبادلہ خیال کریں گی۔

ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اور ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی نے واشنگٹن ڈی سی میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل منعقدہ عشائیے میں شرکت کی۔

جیو کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، ریلائنس کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا کہ ڈیجیٹل خدمات کے کاروبار میں مضبوط ترقی کی وجہ صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہے۔

کمپنی  کےسہ ماہی نتائج کے مطابق، ریلائنس ریٹیل وینچرز لمیٹڈ نے مالی سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں  90,333 کروڑ  روپے کی آمدنی درج کی ہے۔ جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.8 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی کا EBITDA بھی بڑھ کر 6,828 کروڑ روپے  ہو گیا۔

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے مجموعی خالص منافع میں سال بہ سال 12 فیصد اضافہ کرکے 21,930 کروڑ روپے کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی ہے۔

اس موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے ریفائنری کی کامیابیوں کا ذکر کیا اور اس پروجیکٹ کو انجینئرنگ کا کمال قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی، اپنے خطاب میں، نیتا امبانی نے اپنے آنجہانی سسر دھیرو بھائی امبانی کو یاد کیا۔

کمپنی نے 30 ستمبر کو ایک بیان میں کہا، "2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی اور ششماہی کے لیے کمپنی کے مالی نتائج کے بارے میں تجزیہ کاروں کو ایک پریزنٹیشن 18 اکتوبر 2024 کو بورڈ میٹنگ کے بعد دی جائے گی۔"

ریلائنس انڈسٹریز کی میڈیا بازو ویاکوم 18 اور والٹ ڈزنی کی میڈیا بازو اسٹار انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس آئی پی ایل) کے درمیان انضمام کا اعلان سال کے آغاز میں کیا گیا تھا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ 'Girls in ICT India-2024' پروگرام کا انعقاد محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن نے کیا تھا۔ جس میں ریلائنس انڈسٹریز کی ڈائریکٹر ایشا امبانی نے شرکت کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی لڑکیوں کو ٹیکنالوجی کو کریئر کے طور پر چننا چاہیے۔

دو بڑی کمپنیاں بھارت میں اپنی متعلقہ ڈیجیٹل اسٹریمنگ اور ٹیلی ویژن پراپرٹیز کو ضم کریں گی تاکہ تفریح ​​اور کھیلوں میں ایک عالمی لیڈر بنایا جا سکے۔