Bharat Express DD Free Dish

Reliance Industries Limited

ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ کی منظوری کے بعد ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جیو کے عوامی اجرا کی راہ ہموار، سرمایہ کاروں میں جوش و خروش

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ریلائنس انڈسٹریز نے تقریباً پانچ ملین بیرل ایرانی خام تیل خریدا ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ امریکہ نے سمندر میں پھنسے ایرانی تیل پر عائد پابندیوں میں عارضی نرمی دی، جس کے بعد یہ خریداری ممکن ہوئی۔ مزید کہا گیا کہ یہ تیل نیشنل ایرانی آئل کمپنی سے حاصل کیا گیا تھا، جس کے بعد اس معاملے پر قیاس آرائیاں تیز ہو گئی تھیں۔

کمپنی نے کہا کہ رپورٹ میں جن معاملات کا حوالہ دیا گیا ہے وہ مکمل طور پر زیرِ سماعت (سب جوڈس) ہیں اور ان کا فیصلہ ملک کے عدالتی نظام کے تحت قوانین کے مطابق کیا جائے گا، جس پر ریلائنس کو مکمل اعتماد ہے۔

ریلائنس انڈسٹریزلمیٹڈ کے چیئرمین اورمنیجنگ ڈائریکٹرمکیش امبانی نے کہا، میٹا کے اوپن سورس لاما ماڈل کوپوری صنعتوں میں اپنی مہارت کے ساتھ جوڑکر، ہم ہرہندوستانی اورانٹرپرائزکو اے آئی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

گوگل اور الفابیٹ کے سی ای او سندرپچائی نے کہا: "ہم ایک طویل عرصے سے ہندوستان کے ڈیجیٹل مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، اور ریلائنس اور جیو کے ساتھ ہماری شراکت داری اس سمت میں ایک اہم قدم ہے۔

ریلائنس فاؤنڈیشن نے خدمتِ خلق کی اپنی روایت کے تحت اس 13 روزہ مقدس یاترا کے دوران عقیدت مندوں اور پولیس اہلکاروں کے لیے مختلف خدمات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ نے مالی سال 2024-25 اور چوتھی سہ ماہی کےنتائج کا اعلان کیا۔ ریلائنس نے1,071,174 کروڑ روپے کی ریکارڈ سالانہ مجموعی آمدنی کی اطلاع دی۔