We Care: ریلائنس فاؤنڈیشن نے 8100 سے زیادہ بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیری
'دسمبر ٹو رمیمبر' کے تحت 26 دسمبر کو ممبئی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 1400 سے زائد پسماندہ بچوں نے تفریحی اور دیگر مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا، جو ان کے لیے ایک نیا تجربہ تھا۔