Bharat Express DD Free Dish

Relationships

مرکزی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے گلوبل میری ٹائم اور شپنگ سیکٹر میں ابھرتا ہوا قائد بن رہا ہے اور آئندہ پانچ سال میں ملک کو ایک ’گلوبل میری ٹائم شپنگ ہب‘ کے طور پر قائم کر دیا جائے گا۔

ممبئی ایئرپورٹ پر ہاردک پانڈیا اور مہیکا شرما کو بلیک آؤٹ فٹ میں دیکھا گیا۔ دونوں کی پہلی عوامی موجودگی اور میچنگ لُک نے مداحوں میں ان کے رشتے  کے حوالے سے تجسس بڑھا دیا ہے۔

سویڈن کے بعد ناروے کا نمبر آتا ہے، جہاں بھی بہت سے جوڑے لیو-ان میں رہتے ہیں۔ اس کے بعد ڈنمارک کا نمبر آتا ہے، جہاں بھی کافی تعداد میں جوڑے بغیر شادی کے ایک ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں۔

ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان مغربی کلچر کی اندھی تقلید کرتے ہوئے جنس مخالف کے ساتھ کھلے تعلقات( اوپن ریلیشن شپ) کو ترجیح دے رہے ہیں۔