Shubhanshu Shukla Meets PM Modi: ایسٹروناٹ شبھانشو شکلا کی آج پی ایم مودی سے ملاقات، لوک سبھا میں خلائی سفر پر خصوصی بحث متوقع
تیرنگا لہراتے لوگ، ڈھول نگاڑوں کی تھاپ اور "بھارت ماتا کی جے" کے نعروں نے اس تاریخی لمحے کو اور بھی خاص بنا دیا۔ شکلا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر ان کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے۔
PM Modi gave a big gift to Delhi-NCR: دہلی-این سی أر کو پی ایم مودی نے دی بڑی سوغات، UER-II اور دوارکا ایکسپریس وے کے نئے سیکشن کا افتتاح
وزیراعظم نے کہا، "اربن ایکسٹینشن روڈ کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ یہ دہلی کو کچرے کے پہاڑوں سے نجات دلانے میں مدد کر رہی ہے۔ اس روڈ کی تعمیر میں لاکھوں ٹن کچرا استعمال کیا گیا ہے،
Amit Shah wishes Delhi CM Rekha Gupta: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو دی سال گرہ کی مبارکباد، وزیر اعلیٰ کے طور پر ان کے کام کو سراہا
وزیر اعظم مودی اور کئی دیگر سیاسی لیڈران نے بھی سی ایم رکھا گپتا کے لیے اس خاص دن پر اپنی نیک خواہشت کا اظہار کیا ہے۔
Delhi Master Plan: دہلی ماسٹر پلان 2041 پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی اہم میٹنگ، وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور وزیرآشیش سود رہے موجود
میٹنگ کے بعد قیاس لگایا جا رہا ہے کہ دہلی ماسٹر پلان 2041 کو جلد ہی حتمی شکل دے کر نافذ کیا جائے گا تاکہ دہلی کے شہریوں کو جدید سہولیات، بہتر شہری نظام، اور ماحول دوست انفراسٹرکچر فراہم کیا جا سکے۔ اس ماسٹر پلان کو دہلی کی طویل المدتی ترقی اور عوامی بہبود کی سمت میں ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
Akshay Kumar on Jallianwala Bagh: جلیانوالہ باغ پر اکشے کمار نے کہا- تاریخ کی کتابوں نے جو سکھایا، وہی جانتا ہوں
اکشے کو یہ بھی امید ہے کہ برطانوی حکومت ’کیسری چیپٹر 2‘ دیکھے گی۔ اداکار نے کہا کہ میں بس امید کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ برطانوی حکومت اس فلم کو دیکھے اور انہیں احساس ہو کہ کیا غلط ہوا ہے اور وہ اسے قبول کریں۔‘‘
Rekha Gupta to announce EV 2.0: دہلی میں بند ہو جائیں گی پٹرول-ڈیزل سے چلنے والی بائیکیں؟، سی ایم ریکھا گپتا 15 اپریل کو ای وی 2.0 کا کر سکتی ہیں اعلان، ان تبدیلیوں سے ہنگامہ ہونا طے
ای وی 2.0 پالیسی کے تحت دہلی میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز اور بیٹری سویپنگ سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ چارجنگ کی سہولیات کو قابل رسائی بنایا جاسکے۔ اس وقت دہلی میں کل 1,919 الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن اور 2,452 چارجنگ پوائنٹس اور 232 بیٹری سویپنگ سینٹرز ہیں۔ پالیسی میں دارالحکومت میں 13,200 پبلک چارجنگ پوائنٹس قائم کرنے کی تجویز ہے، تاکہ ہر 5 کلومیٹر کے دائرے میں ایک چارجنگ اسٹیشن دستیاب ہو۔
Delhi Assembly budget sees historic 1 lakh crore increase: دہلی اسمبلی کے بجٹ میں تاریخی ایک لاکھ کا کروڑ کا اضافہ ہوا، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا بڑا دعویٰ
دہلی اسمبلی کے بجٹ میں تاریخی ایک لاکھ کا کروڑ کا اضافہ، وزیر اعلیٰ رکھا گپتا نے اسمبلی میں بجٹ 26-2025 پیش کرنے کے بعد کہا کہ ڈبل انجن کی سرکار دہلی کی ترقی کے لئے کام کرے گی
Delhi CM Rekha Gupta: دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج شیلٹر ہوم کے بچوں کے ساتھ منائی ہولی، دہلی کے لوگوں سے کی خاص اپیل
آج جمعرات کے دن دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے روہنی میں واقع آشا کرن شیلٹر ہوم کے بچوں کے ساتھ تہوار کی خوشی بانٹتے ہوئے ہولی منائی، اور انھیں مبارکباد دی۔ رنگارنگ تقریبات کے درمیان وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بچوں کو گلال لگایا اور ان ے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وقت گزار کر بچوں کے چہرے پر مسکان بکھیر دی۔
Delhi’s CM announced “Boat Services” in Yamuna Soon: دہلی میں بدلے گی جمنا کی حالت، جمنا ندی میں ہوگا کروز اور فیری خدمات کا آغاز
مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ اب جمنا میں فیری سروس اور کروز ٹورزم دہلی کے لوگوں کا ایک نیا اور منفرد تجربہ فراہم کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ جدید سہولیات سے آراستہ یہ سروس نہ صرف دہلی میں سیاحت کو فروغ دے گی بلکہ عالمی منظرنامے پر بھی دہلی کی شناخت ایک اہم سیاحتی مقام کے طور پر مزید مستحکم کرے گی۔
ABVP Student Parliament: کل سے شروع ہو رہا ہے اے بی وی پی اسٹوڈنٹ پارلیمنٹ، امت شاہ، سربانندا سونووال، ریکھا گپتا اور وجیا رہٹکر طلبہ سے کریں گے خطاب
اے بی وی پی کے نیشنل جنرل سیکریٹری ڈاکٹر وریندر سنگھ سولنکی کے مطابق یہ اسٹوڈنٹ پارلیمنٹ صرف مکالمے کا فورم نہیں، بلکہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں نوجوانوں کی آواز کو قومی پالیسی سازی میں شامل کیا جا سکے۔





