Trump reveals Iran roadmap: ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے لیے نیا روڈ میپ، ایران کے جوہری پروگرام پر موقف سخت، پابندیوں میں نرمی کا اشارہ
ماہرین کے مطابق اگر یہ مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو نہ صرف ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی سطح پر کنٹرول ممکن ہوگا بلکہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں بھی نمایاں کمی آسکتی ہے۔ تاہم، خطے کی پیچیدہ صورتحال اور مختلف فریقوں کے مفادات کے باعث آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔
Trump claims Total Regime Change: ’’آج رات ایک پوری تہذیب ماری جائے گی‘‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر دی دھمکی، عالمی سطح پر بے چینی میں اضافہ
یہ تمام پیش رفت آبنائے ہرمز کو کھولنے کے امریکی مطالبے سے جڑی ہوئی ہے۔ امریکہ نے ایران کو واضح کیا ہے کہ اگر اس اہم بحری راستے کو فوری طور پر بحال نہ کیا گیا تو سخت فوجی کارروائی کی جائے گی۔ عالمی برادری اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، کیونکہ کسی بھی بڑے تصادم کے اثرات نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کی معیشت اور سلامتی پر پڑ سکتے ہیں۔
Iran’s oil hub: ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ جزیرہ پر قبضہ کی دھمکی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ’’ایران کے تیل پر قبضہ ہماری سب سے بڑی ترجیح‘‘
ٹرمپ نے واضح طور پر کہا کہ ان کی سب سے بڑی ترجیح ایران کے تیل پر قبضہ کرنا ہے۔ انہوں نے داخلی مخالفت کو مسترد کرتے ہوئے ناقدین کو ’’بیوقوف لوگ‘‘ قرار دیا۔
Trump amid claims of regime change: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ، ایران نے دباؤ مسترد کرتے ہوئے زمینی حملے کی دی وارننگ
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں ممکنہ اقتدار کی تبدیلی ’’رجیم چینج‘‘ کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں ایک ’’نیا گروپ‘‘ سامنے آ رہا ہے، جو بقول ان کے ’’بہت معقول رویہ‘‘ اختیار کیے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے پاس کئی متبادل موجود ہیں اور خطے میں بڑی تعداد میں جنگی بحری جہاز تعینات ہیں۔





