Reserve Bank of India Cancels Banking Licence of Paytm: آر بی آئی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کا لائسنس کیامنسوخ، جانئے کیاپے ٹی ایم ایپ پر UPI خدمات بدستور جاری رہیں گی؟
جہاں تک صارفین کے موجودہ پیسے کا سوال ہے تو اس حوالے سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آر بی آئی نے واضح طور پر کہا ہے کہ صارفین اپنی رقم نکال سکتے ہیں یا ضرورت کے مطابق خرچ بھی کر سکتے ہیں۔
RBI Cancels Paytm Payments Bank Licence: آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کا لائسنس منسوخ، قواعد کی خلاف ورزی کا الزام
بھارتی ریزرو بینک (آر بی آئی) نے ایک اہم اور سخت قدم اٹھاتے ہوئے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک لمیٹڈ کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق مذکورہ بینک نے اپنے لائسنس سے متعلق لازمی ضوابط اور شرائط کی مسلسل خلاف ورزی کی، جس کے باعث یہ کارروائی ناگزیر ہو گئی۔
Paytm: پے ٹی ایم (Paytm) کو ملا نیا بینکنگ پارٹنر، اب لین دین میں نہیں ہوگی کوئی پریشانی
Paytm نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا، "کمپنی (Paytm) نے اپنا نوڈل اکاؤنٹ ایکسس بینک کو منتقل کر دیا ہے تاکہ پہلے کی طرح بلا تعطل کاروباری تصفیہ جاری رکھا جا سکے۔"
ED Probe Against Paytm Payments Bank: پے ٹی ایم کو لگا بڑا جھٹکا، ای ڈی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف الزامات کی شروع کی جانچ
ٹی ایم کے لیے ہمہ جہت مشکلات کا دور دکھائی دے رہا ہے کیونکہ ریزرو بینک نے پیر کو ہی پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف کسی بھی کارروائی کا جائزہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔
Paytm: جانئے آر بی آئی (RBI) کے شکنجے سے متعلق 10 منٹ کی میٹنگ میں حکومت نے Paytm کے CEO کو کیا مشورہ دیا؟
آر بی آئی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک سے مارچ 2022 میں نئے صارفین کو شامل کرنا بند کرنے کو کہا تھا۔ اس نے یہ قدم جامع سسٹم آڈٹ رپورٹ اور بیرونی آڈیٹرز کی تعمیل کی تصدیق کی رپورٹ کے بعد اٹھایا۔





