Modi Govt Minister Resign: وزیراعظم مودی کے مشورے پر وزیر کا استعفیٰ منظور، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دی منظوری
مودی حکومت کی یونین کونسل آف منسٹرس کے حوالے سے ایک بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ ریلوے کے وزیرمملکت رونیت سنگھ بٹونے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی کے مشورے پر صدر دروپدی مرمو نے ان کا استعفیٰ فوری طورپرقبول کرلیا ہے۔
Rahul Gandhi-Ravneet Bittu Clash: راہل گاندھی نے کہا ‘غدار دوست’ تو رو نیت بِٹّو بول پڑے ‘ملک کا دشمن’، پارلیمنٹ کے گیٹ پر زبردست جھڑپ—دیکھی کیا؟
پارلیمنٹ کے مکر دوار پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی وزیر روینیت سنگھ بِٹّو کو ’غدار‘ کہا۔ اس پر بِٹّو نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے راہل گاندھی کو ’ملک کا دشمن‘ قرار دیا اور ان سے ہاتھ ملانے سے بھی انکار کر دیا۔ اس واقعے کے بعد پارلیمنٹ کے احاطے میں خاصی کشیدگی دیکھنے کو ملی۔ پوری خبر پڑھیں۔
Ajay Maken angry over threats to Rahul Gandhi: ’’جان سے مارنا ہے تو ہمیں مارو…‘‘، راہل گاندھی کو ملیں دھمکیوں پر برہم ہوئے کانگریس لیڈر اجے ماکن
کانگریس لیڈر نے کہا، ’’کانگریس اور راہل گاندھی بی جے پی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ راہل گاندھی ہمیشہ پسماندہ لوگوں، دلتوں اور غریبوں کے حقوق کے لیے کھڑے رہیں گے اور ان کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
Mallikarjun kharge wrote a letter to PM: راہل گاندھی کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، آپ کارروائی کریں… کھرگے نے پی ایم مودی کو لکھا خط
کانگریس صدر نے لکھا کہ 'بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے لیڈروں کی طرف سے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض اور پرتشدد زبان استعمال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ نظم و ضبط اور شائستگی کے ذریعے ایسے لیڈروں پر لگام لگائیں۔
Ravneet Singh Bittu: ‘راہل گاندھی ملک کے نمبر 1 دہشت گرد ہیں’، مرکزی وزیر رونیت بٹو کا متنازع بیان
مرکزی وزیر روونیت بٹو نے کہا، "راہل گاندھی ملک کے نمبر 1 دہشت گرد ہیں۔ وہ ملک کے سب سے بڑا دشمن ہے۔ ملک کی ایجنسیوں کو ان پر نظر رکھنی چاہیے۔"
Rajya Sabha by election 2024: ووٹنگ سے پہلےہی تین سیٹ جیت گئی بی جے پی،راجیہ سبھا ضمنی انتخاب میں رونیت بٹو،کشواہا اور منن مشرا کامیاب
ملک کی 9ریاستوں کی 12 سیٹوں پر ہونے والے راجیہ سبھا کےضمنی انتخابات سے پہلے ہی بی جے پی کے 3 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ ان میں راجستھان سے رونیت سنگھ بٹو، بہار سے اپیندر کشواہا اور منن کمار مشرا شامل ہیں۔ تینوں امیدواروں کو فتح کے سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔
Channi Vs Ravneet Bittu: یہ پنجاب کا سب سے بدعنوان آدمی نہ ہوا تو میں اپنا نام بدل دوں گا، لوک سبھا میں رونیت بٹو اور چرنجیت چنی کے بیچ زبانی جنگ
دراصل بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے، چنی نے بٹو کے دادا اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کے قتل کا ذکر کیا۔ اس پر حال ہی میں کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے رونیت بٹو اور چنی کے درمیان زبانی جنگ چھڑ گئی۔
India Canada Conflict: لوگوں میں خوف و ہراس کا ہے ماحول،بولے سکھبیر سنگھ بادل،کانگریس رکن پارلیمنٹ نے بھی وزیر اعظم کو لکھا خط
اکالی دل کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ہندوستان کے بعد کینیڈا میں ہندوستانیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ان میں بڑی تعداد پنجابیوں کی ہے۔ کینیڈا میں ہر سال ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں بہت گھبراہٹ ہے اور جیسے جیسے یہ آگے بڑھے گا بہت ردعمل آئے گا۔





