Ravi Shastri lauds Virat Kohli: کوہلی نے اپنا وقت لیا اور گیند بازوں کو اپنی رفتار سے کھیلا: روی شاستری
کوہلی نے 143 گیندوں پر ناقابل شکست سنچری اسکور کی، یہ ٹیسٹ میں ان کی 30ویں سنچری ہے، جو 18 ماہ بعد آئی، اور اس میں آٹھ چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔
Ravi Shastri backs Virat Kohli: اگر وراٹ کوہلی حوصلہ اور اپنی رفتار سے کھیلیں گے تو تو وہ ٹھیک رہیں گے،شاستری
کوہلی بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کے پانچ ہوم ٹیسٹ میچوں میں صرف ایک نصف سنچری بنا سکے اور ان کی اوسط صرف 21.33 تھی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 3-0 کی شکست میں کوہلی چھ اننگز میں صرف 93 رنز بنا سکے۔