Priyanka Gandhi On PM Modi: راشٹرپتی بھون کے دو ہال کے نام تبدیل کئے جانے پرپرینکا گاندھی کا بڑا حملہ، کہا- ‘دربارکا نہیں، شہنشاہ کا تصور’
لفظ 'دربار' ہندوستانی حکمرانوں اورانگریزوں کی عدالتوں اوراسمبلیوں سے جڑا ہوا ہے، لیکن ہندوستان کے جمہوریہ بننے کے بعد اس لفظ کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ دربارہال راشٹرپتی بھون کا سب سے بڑا ہال ہے۔
Rashtrapati Bhavan’s Durbar, Ashok halls renamed: راشٹرپتی بھون میں’دربار ہال‘ اور ’اشوک ہال‘کا نام بدل کر ’گَن تنتر منڈپ‘ اور’اشوک منڈپ‘ کیاگیا
دربار ہال ، اہم مواقع اور تقریب کے انعقاد ، مثلاً قومی ایوارڈز عطا کئے جانے کی تقریب کا مقام ہے ۔ ’ دربار ‘ کی اصطلاح بھارتی حکمرانوں اور انگریزوں کی عدالتوں اور اسمبلیوں کے انعقاد کے مقام کے لیے استعمال ہوتی تھی ۔
Narendra Modi to take oath on June 9 as Prime Minister : پی ایم مودی کی حلف برداری کی تقریب میں زمین سے آسمان تک سخت سیکورٹی
پی ایم مودی کی حلف برداری کی تقریب کے پیش نظر دہلی پولیس نے 9 اور 10 جون کو راجدھانی میں نو فلائی زون کا اعلان کیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب کی سیکورٹی میں ایس پی جی، صدر کے سیکورٹی گارڈ، آئی ٹی بی پی، دہلی پولیس، انٹیلی جنس محکمہ کی ٹیمیں، نیم فوجی دستے، این ایس جی بلیک کیٹ کمانڈوز اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں موجود رہیں گی۔
Lok Sabha Election 2024: الیکشن کمیشن نے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی فہرست صدر مملکت کے حوالے کر دی، ضابطہ اخلاق ختم
صدارتی سیکرٹریٹ کے مطابق، عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کے سیکشن 73 کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی کاپی صدر کے حوالے کی گئی۔ اس میں 18ویں لوک سبھا کے عام انتخابات کے بعد لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے والے اراکین کے نام شامل ہیں۔
Diwali 2023 Celebration: راشٹرپتی بھون میں دیوالی کا جشن، صدر مرمو نے پی ایم مودی سمیت ان لیڈروں سے کی ملاقات ، نائب صدر دھنکڑ بھی تھے موجود
دیوالی کے موقع پر نائب صدر جگدیپ دھنکھر اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سدھیش دھنکھر صدر مرمو کی دعوت پر راشٹرپتی بھون پہنچے۔ نائب صدر دھنکھر نے صدر مرمو کو گلاب کا گلدستہ دے کر دیوالی کی مبارکباد دی۔ اس دوران ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ وزیر اعظم دیوالی کی مبارکباد دینے راشٹرپتی بھون بھی پہنچے۔
Chief Justice of India and judges of the Supreme Court visited the Amrit Udyan: صدر جمہوریہ کی دعوت پر ’امرت ادیان‘ پہنچے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ سمیت سپریم کورٹ کے کئی جج
Amrit Garden: سپریم کورٹ کے ججوں نے امرت گارڈن کے رنگ برنگے اور مختلف اقسام کے پھولوں سے لطف اندوز ہوئے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس کا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔
Rashid Alvi: کانگریس لیڈرراشد علوی نے مغل گارڈن کا نام بدلنے پر حکومت کی مخالفت کی
ادھر کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ راشد علوی نے اس قدم پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے