Delhi: دہلی حکومت کے ایک اہلکار پر اپنے متوفی دوست کی نابالغ بیٹی کے ساتھ کئی ماہ تک عصمت دری کرنے کا الزام
دہلی پولیس نے بتایا کہ نابالغ نے انکشاف کیا کہ وہ حاملہ ہو گئی تھی اور ملزم کی بیوی نے اسے حمل گرانے پر مجبور کیا تھا۔ نابالغ کا طبی-قانونی معائنہ کرایا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔
Rajkot Rapecase: راجکوٹ میں عصمت دری متاثرہ پر حملہ، شکایت واپس لینے کو کہا
متاثرہ نے الزام لگایا کہ جب اس کا شوہر سود ادا کرنے میں بھی ناکام رہا تو چاوڈا ان کے گھر میں گھس گیا، اس کی عصمت دری کی اور اس کی ویڈیو بنالی۔ اسی مہینے میں، ملزم مبینہ طور پر متاثرہ کو ایک مندر لے گیا اور زبردستی اس کے ماتھے پر 'سندور' لگا کر اسے اپنی بیوی قرار دیا۔
Supreme Court Rejects Bilkis Bano’s Request To Review: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی اپنے سابقہ حکم نامے پر نظرثانی کی درخواست کی مسترد
سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کر دیا ہے، جس میں اپنے سابقہ حکم پر نظرثانی کی درخواست کی گئی ہے جس میں اس نے گجرات حکومت سے گینگ ریپ کیس کے 11 قصورواروں کی سزاؤں میں معافی کی درخواستوں پر غور کرنے کو کہا تھا
Horrific night of 16 December, when brutality in a moving bus shook not only Delhi but the whole country: دسمبر کی وہ خوفناک رات، جب چلتی بس میں بربریت نے نہ صرف دہلی بلکہ پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا
دہلی کی وہ کالی اور سرد رات جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ دہلی کے نربھیا گینگ ریپ کیس، جسے سن کر سب کی روح کانپ گئی اور لوگ اتنے غصے میں آگئے کہ نربھیا کو انصاف دلانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ آج اس گھناؤنی اور ہولناک حقیقت کو دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔
Jharkhand: جھارکھنڈ کے مدرسے میں امام نے 8 سالہ بچی سے کی عصمت دری، گرفتار
بتایا گیا کہ ملزم امام چھوٹے بچوں کو الگ سے مدرسے میں پڑھانے کے لیے بلاتا تھا۔ اس نے اتوار کو بھی بچوں کو بلایا تھا۔ مولانا نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایک بچی کو روکا اور باقی بچوں کو بھیج دیا۔ اس کے بعد وہ لڑکی کو الگ کمرے میں لے گیا اور اس کی عصمت دری کی۔
Baspa: بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے کو 7 سال کی سزا، عصمت دری کاتھا الزام
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ایم ایل اے ستیہ نارائن سنتو اور ان کے چھ ساتھیوں کو 16 سال پرانے عصمت دری کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
خونی حالت میں درد سے تڑپتی رہی بچی: لوگ بناتے رہے ویڈیو
اتر پردیش کے کنوج سے ایک شرمناک اور افسوسناک حادثہ سامنے آیا ہے۔ ایک 12 سال کی بچی ڈاک بنگلہ گیسٹ ہاؤس کے پیچھے خونی حالت میں پائی گئی۔ حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں لوگ خونی حالت میں پڑی بچی کا ویڈیو توبنا رہے ہیں لیکن کوئی اس …
Continue reading "خونی حالت میں درد سے تڑپتی رہی بچی: لوگ بناتے رہے ویڈیو"