Bharat Express

Randeep Singh Surjewala

دراصل واٹس ایپ نے 2019 میں این ایس او پر مقدمہ کیاتھا اورحکم امتناعی اور ہرجانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کمپنی پر الزام لگایا کہ وہ چھ ماہ قبل متاثرین کے آلات پر پیگاسس اسپائی ویئر انسٹال کرنے کے لیے واٹس ایپ سرورز تک رسائی حاصل کرچکا تھا۔

سرجے والانے کہا  کہ بی جے پی کی سچائی یہ ہے کہ کوئی  ایسا سگا نہیں جس کو بی جے پی نے ٹھگا نہیں ۔ہریانہ میں برہمن برادری پر مظالم ہوئے، ہماری پڑوسی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت میں برہمنوں پر ظلم ہر ضلع میں ایک داستان ہے۔ رندیپ سرجے والا کیتھل میں برہمن سماج کانفرنس میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ پر  تنقید کررہے تھے۔

سرجے والا نے وزیر زراعت کے جواب میں اپنا نام لیے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے اس کاغذ کو ایوان کی میز پر رکھنے کی اجازت مانگی۔ چیئرمین دھنکھر نے کہا کہ میں آپ کی پارٹی کی قیادت سے توقع کروں گا کہ وہ آپ کو ریفریشر کورس فراہم کریں گے۔

حکومت نے بجٹ میں کئی بڑے اعلانات کئے ہیں۔ بہارمیں تین نئے ایکسپریس وے بنائے جانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، آندھرا پردیش کی امراوتی کودارالحکومت کے طور پرتیار کرنے کے لئے 15,000 کروڑ روپئے کی مدد ملے گی۔

رندیپ سنگھ سرجے والا نے پریس کانفرنس میں کہا، "جب کانگریس کا کوئی ساتھی بھی پارٹی چھوڑ دیتا ہے، تو اس سے نقصان اور دکھ ہوتا ہے۔" اگر کوئی کارکن چلا جائے تو بھی ایسا ہوتا ہے۔

کانگریس لیڈر کا ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں رندیپ سرجے والا ایم پی پر متنازعہ تبصرہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔

کانگریس نے پارٹی منشور جاری کیا: کانگریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی ذات پات یا مذہب کی بنیاد پر برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی پابند ہے۔